Categories: قومی

پردھان منتری جن وکاس کارریہ کرم پر ملک میں اقلیتوں کے ارتکاز والے 1300 منتخب علاقوں میں عمل ہو رہا ہے: جناب مختار عباس  نقوی

پردھان منتری جن وکاس کارریہ کرم پر ملک میں اقلیتوں کے ارتکاز والے 1300 منتخب علاقوں میں عمل ہو رہا ہے: جناب مختار عباس  نقوی

اقلیتوں کے امور کے وزیر جناب مختار عباس نقوی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ اقلیتی امور کی وزارت  جن مختلف اسکیموں پر عمل کر رہی ہے ان میں سے صرف ایک اسکیم یعنی پردھان منتری جن وکاس کارریہ کرم (پی ایم جے وی کے) مرکز کی نگرانی والی اسکیم ہے جس کے تحت ریاستی حکومتوں کو فنڈ جاری کیے جاتے ہیں۔

پردھان منتری جن وکاس کارریہ کرم (پی ایم جے وی کے) کو  2018 میں دوبارہ مرتب کیا گیا تھا اور اب اس پر  اقلیتوں کے ارتکاز والے 1300 منتخب علاقوں (ایم سی اے ایس) پر عمل کیا جارہا ہے۔ جس کا مقصد متعلقہ علاقوں میں سماجی اقتصادی، بنیادی ڈھانچے اور بنیادی سہولتوں کو فروغ دینا ہے۔زیادہ علاقوں کو اس اسکیم کے تحت لانے کی غرض سے پی ایم جے وی کے علاقوں کی تعداد  جو بنیادی طور پر 90 اضلاع تھی بڑھا کر 308 کردی گئی ہے۔ جن میں 870 بلاک 321 قصبے اور 109 ضلع صدر دفاتر شامل ہیں۔

دو ہزار چودہ- پندرہ سے 2019-20 تک راجستھان کے  ایم سی اے ایس میں اسکیم کے پروجیکٹوں کے لیے 291.14 کروڑ روپئے مخصوص کیے گئے ہیں جن میں سے 88.57 کروڑ روپئے ریاست راجستھان کے الور ضلع کے ایم سی اے ایس کے لیے  مختص کیے گئے ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago