Zonal Railways

زونل ریلویز کو اَن ریزرو ٹکٹ صرف مضافاتی اور چند زونوں میں چلنے والی مقامی مسافر ٹرینوں کی محدود تعداد کے لیے جاری کرنے کی اجازت دی گئی ہے

تہوار کے موقع پر چلائی جانے والی خصوصی اور متبادل اسپیشل ٹرینوں سمیت تمام ایکسپریس ٹرینوں کو مکمل طور پر صرف ریزروڈ ٹرینوں کے طور پر  چلانے کی پالیسی میں ابھی تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے
پالیسی میں مزید تبدیلیاں ہونے پر تمام متعلقین کو مطلع کردیا جائے گا

نئی دہلی،13؍ دسمبر. ،          میڈیا کے بعض سیکشنوں میں اَن ریزروڈ ٹکٹ جاری کرنے کے بارےمیں کچھ خبریں شائع ہوئی ہیں۔ سب کی رہنمائی کے لیے یہ اطلاع فراہم کی جاتی ہے کہ. :

تہوار کے موقع پر چلائی جانے والی خصوصی اور متبادل اسپیشل ٹرینوں. سمیت تمام ایکسپریس ٹرینوں کو مکمل طور پر صرف ریزروڈ ٹرینوں کے طور پر  چلانے کی پالیسی میں ابھی تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔

پالیسی میں مزید تبدیلیاں ہونے پر تمام متعلقین کو مطلع کردیا جائے گا

اس کے مطابق تا اطلاعِ ثانی تہوار کے موقعے / چھٹیوں کی خصوصی ٹرینوں. متبادل ٹرینوں سمیت تمام موجودہ میل ایکسپریس. خصوصی ٹرینیں جو پوری طرح ریزروڈ بنیاد پر (آج تک) چلائی جارہی ہیں. ان کا سلسلہ  دوسرے درجے کے کوچوں اور ایس ایل آر کے مسافرپورشن کے لیے ریزروڈ ٹکٹ جاری کیے جانے کے طور پر جاری رہے گا‘‘۔

زونل ریلویز کو یہ اجازت دی گئی ہے کہ وہ صرف مضافاتی. اور چند زونوں میں چلنے والی محدود تعداد میں مقامی مسافر  ٹرینوں کے لیے اَن ریزروڈ ٹکٹ جاری کرسکتے ہیں۔

ٹرینوں کے چلنے، سفر کے ضابطوں اور ریزرویشن کے طریقوں پر. کووڈ کے دور میں مسلسل نظر ثانی کی جارہی ہے۔ مزید تبدیلیاں ہونے پر ، جب بھی یہ تبدیلیاں ہوں گی، متعلقین کو اس کے مطابق مطلع کردیا جائے گا۔

Zonal Railways

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…