قومی

وزیر اعظم نے کمار گھاٹ میں اُلٹا رتھ یاترا کے دوران رونما ہوئے حادثے پر رنج و غم کا اظہار کیا

وزیر اعظم نے کمار گھاٹ میں اُلٹا رتھ یاترا کے دوران رونما ہوئے حادثے پر رنج و غم کا اظہار کیا


متاثرین کو پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تری پورہ کے کمار گھاٹ میں اُلٹا رتھ یاترا کے دوران  پیش آئے حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے لیے وزیر اعظم  کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) . سے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر سے کیے گئے ٹوئیٹس کے سلسلے کے تحت، وزیر اعظم نے کہا؛

’’کمارگھاٹ میں اُلٹا رتھ یاترا کے دوران پیش آیا حادثہ افسوسناک ہے۔ اس حادثے میں اپنے اعزا و قارب کو کھونے والوں کے تئیں اظہار تعزیت۔ مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں۔ مقامی انتظامیہ متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کر رہی ہے: وزیر اعظم @narendramodi ‘‘

’’تری پورہ میں پیش آئے اس حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر ایک شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر مالی تعاون   فراہم کرایا جائے گا. اور مجروحین کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔‘‘

**********

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago