Categories: قومی

وزیر اعظم نے اسپتال آتشزدگی میں 10 بچوں کی موت پرغم کا اظہار کیا

وزیر اعظم نے اسپتال آتشزدگی میں 10 بچوں کی موت پرغم کا اظہار کیا

PM condoles death of newborn babies in Maharashtra

نئی دہلی ، 09 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

مہاراشٹرا کے بھنڈارا ڈسٹرکٹ اسپتال سے تکلیف دہ خبرسامنے آئی ہے۔ یہاں کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نوزائیدہ بچے دم توڑ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس واقعے پر غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا کہ ایک دل دہلا دینے والا واقعہ ، مہاراشٹر کے بھنڈارا میں پیش آیا ہے۔ ہم نے بہت ساری قیمتی جانیں گنوا دیں۔ زخمی نومود بچوں کی جلد سے جلد صحت یابی کی امید کرتا ہوں۔ متاثرین کے اہل خانہ سے میری تعزیت۔

Heart-wrenching tragedy in Bhandara, Maharashtra, where we have lost precious young lives. My thoughts are with all the bereaved families. I hope the injured recover as early as possible.

— Narendra Modi (@narendramodi) January 9, 2021

قابل ذکر ہے کہ یہ واقعہ جمعہ کی رات دو بجے پیش آیا۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے۔ اطلاع کے مطابق ، ریسکیو آپریشن کرکے 7 بچوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ وارڈ میں کل 17 بچے موجود تھے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago