Categories: قومی
وزیراعظم نے مہاراشٹر میں سڑک حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر دکھ کا اظہار کیا ہے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے بلدھانہ ضلع میں ہوئے ایک سڑک حادثے کے نتیجے میں   جانی نقصان پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیراعظم دفتر کے ایک ٹوئیٹ میں کہا  ہے ؛
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">’’بلدھانہ ضلع میں ہوئے حادثہ کے نتیجے میں   انسانی جانوں کے اتلاف سے بہت غمزدہ ہوں۔ سوگوار کنبوں سے میری دلی تعزیت۔ دعاگوں ہو کہ زخمیوں کوجلد صحت یاب کرے۔ وزیراعظم مودی نے پی ایم قومی ریلیف فنڈ سے لواحقین  کو 2-2  لاکھ روپے کی امدادی رقم دئیے جانے کا اعلان کیا ہے۔اس کے علاوہ  زخمیوں کو 50 ہزار روپے دئیے جائیں گے۔‘
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago