وزیراعظم جناب نریندر مودی نے من کی بات پروگرام کے لئے جو18 جون 2023 کو ہوگا، شہریوں سے آراء طلب کی ہیں۔
وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا۔
’’ اس مہینے کا من کی بات پروگرام اتوار،18 جون کو نشر کیاجائے گا۔
آپ کی آراء وصول کرکے ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔ اپنی آراء نمو ایپ، مائیگو پر شیئر کریں، یا7800-11-1800 ڈائر کرکے اپنا پیغام ریکارڈ کرائیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…