Categories: قومی

آزادی کا امرت مہوتسو کا مطلب ہے آتم نربھرتا کا امرت:وزیراعظم

<h3 style="text-align: center;">
آزادی کا امرت مہوتسو کا مطلب ہے آتم نربھرتا کا امرت اور یہ انتہائی خوشی کی بات ہے یہ تاریخی ڈانڈی مارچ کی یاد کے موقع پر ہورہا ہے:وزیراعظم</h3>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آزادی کا امرت مہوتسوکا مطلب ہے ”آتم نربھرتا کا امرت“ اور یہ بڑی مسرت کی بات ہے کہ بھارت کا امرت مہوتسوتاریخی ڈانڈی مارچ کی سالگرہ کے موقع پر شروع ہورہا ہے۔ وزیراعظم آزادی کا امرت مہوتسوکی تقریبات کے آغاز کی سرگرمیوں کا افتتاح کرنے اور گجرات کے احمد آباد میں سابرمتیآشرم سے پدیاترا کو روانہ کرنے کے بعد اظہارِ خیال کررہے تھے۔ یہ مہوتسو بھارت کی آزادیکے 75 برس مکمل ہونے کے موقع پر متعدد پروگراموں کا سلسلہ ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مہاتماگاندھی نے ملک کی تکلیف کو سمجھا اور عوام کی نبض تھامی۔ گاندھی جی نے اس تحریک کوہر ہندوستانی کی تحریک بنادیا اور یہ ہر ہندوستانی کا عزم اور عہد بن گیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جناب مودی نے کہا کہ ہمارے ملک میں نمک کی بہت قدر ہے اوریہاں نمک کا مطلب ہے ایمانداری اور آستھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بھارت ثقافت اور روایاتکا ایک خزانہ رکھتا ہے، جس پر ملک صدیوں سے عمل پیرا ہے۔ اس سے قبل وزیر اعظم نریندرمودی احمدآباد پہنچے اور گجرات کے گورنر آچاریہ دیو وَرت اور وزیراعلیٰ وجے روپانیکے ساتھ سابرمتی آشرم گئے۔ وزیراعظم نے مہاتماگاندھی کو گلہائے عقیدت نذر کئے اور وزیٹرزبُک میں اپنے تاثرات قلم بند کئے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago