Categories: قومی

وزیر اعظم نریندر مودی نے لتا منگیشکر کو ان کی سالگرہ پر دی مبارک باد

وزیر اعظم نے لتا منگیشکر کو ان کی سالگرہ پر  دی مبارک باد

نئی دہلی، 28 ستمبر (انڈیا نیرٹیو)

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو لتا منگیشکر کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لیے دعا کی۔ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، " سالگرہ مبارک محترمہ لتا دیدی۔ ان کی سریلی آواز پوری دنیا میں گونجتی ہے۔ وہ اپنی خاکساری اور ہندوستانی ثقافت کے جذبے کی وجہ سے قابل احترام ہیں۔ ذاتی طور پر، ان کی ان کی آشیرواد بڑی طاقت ہیں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ لتا دیدی کی لمبی اور صحت مند زندگی قائم رہے۔ "

Birthday greetings to respected Lata Didi. Her melodious voice reverberates across the world. She is respected for her humility & passion towards Indian culture. Personally, her blessings are a source of great strength. I pray for Lata Didi’s long & healthy life. @mangeshkarlata

— Narendra Modi (@narendramodi) September 28, 2021

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago