Categories: قومی

وزیراعظم نریندرمودی شمال مشرقی ریاستوں کے وزرائے اعلی ٰ سے تبادلہ خیال کریں گے

وزیراعظم نریندرمودی شمال مشرقی ریاستوں کے وزرائے اعلی ٰ سے تبادلہ خیال کریں گے

نئی دہلی، 12 جولائی (انڈیا نیرٹیو)

شمال مشرقی ریاستوں میں کورونا انفیکشن کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی منگل کو 8 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے بات چیت کریں گے سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم آسام، ناگالینڈ، تریپورہ، سکم، منی پور، میگھالہ، اروناچل پردیش اور میزورم کے وزرائے اعلی کے ساتھ ویڈیا کانفرنسنگ کے ذریعہ بات چیت کریں گے اور کورونا انفیکشن کے سبب پیدا ہوئی صورت حال کا جائزہ لیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کچھ وقت سے ملک کی دیگر ریاستوں کے مقابلے شمال مشرقی ریاستوں میں کورونا انفکشن کے معاملوں میں ماتنی کمی نہیں آئی جس کے تعلق سے تشویشات ہیں۔

سمجھا جاتا ہے کہ وزیراعظم بات چیت کے دوران ان ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے کووڈ مناسب رویئے اور کورونا انفیکشن سے دفاع کے طریقوں کو سختی سے نافذ کرنے اور کورونا سے بچاؤ کے لیے ٹیکہ کاری کے بارے میں تفصیل سے بات چیت کریں گے۔ وہ ان ریاستوں سے ٹیکہ کاری میں تیزی لانے کی ضرورت پر بھی زور دیں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago