Categories: قومی
وزیر اعظم 6 فروری کو گجرات ہائی کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب سے خطاب کریں گے
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;"> وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6 فروری، 2021 کو، صبح 10:30 بجے، ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے گجرات ہائی کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب سے خطاب کریں گے۔ وہ ہائی کورٹ کے قیام کے 60 برس مکمل ہونے کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر، سپریم کورٹ اور گجرات ہائی کورٹ کے جج حضرات اور گجرات کے وزیر اعلیٰ بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔ گجرات میں قانونی برادری کے اراکین بھی اس تقریب کے دوران موجود ہوں گے۔<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt;"> <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt;">وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6 فروری، 2021 کو، صبح 10:30 بجے، ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے گجرات ہائی کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب سے خطاب کریں گے۔ وہ ہائی کورٹ کے قیام کے 60 برس مکمل ہونے کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر، سپریم کورٹ اور گجرات ہائی کورٹ کے جج حضرات اور گجرات کے وزیر اعلیٰ بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔ گجرات میں قانونی برادری کے اراکین بھی اس تقریب کے دوران موجود ہوں گے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago