Categories: قومی

آج شام کورونا کی صورت حال اور ٹیکہ کاری کو وسعت دینے کے بارے میں سبھی وزرائے اعلیٰ کے ساتھ وزیر اعظم کی میٹنگ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>آج شام کورونا کی صورت حال اور ٹیکہ کاری کو وسعت دینے کے بارے میں سبھی وزرائے اعلیٰ کے ساتھ وزیر اعظم کی میٹنگ</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیر اعظم نریندر مودی بھارت میں جاری کووڈ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کی غرض سے آج تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ یہ میٹنگ کووڈ کے نئے معاملوں میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر منعقد ہوگی۔ جناب مودی ورچوئل میٹنگ کے دوران جاری ٹیکہ کاری مہم پر تبادلہ خیال کریں گے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیر اعظم جناب مودی نے پچھلی مرتبہ 17 مارچ کو وزرائے اعلیٰ کے ساتھ بات چیت کی تھی۔ انہوں نے ملک کے مختلف حصوں میں کووڈ انیس کے معاملوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا تھا اور کووڈ کی ابھرتی ہوئی دوسری لہر کو روکنے کے لیے جلد اور فیصلہ کن اقدامات کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago