Categories: قومی

ارکان پارلیمنٹ کے لئے کثیر منزلہ فلیٹوں کے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ افتتاح میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

نمسکار،

لوک سبھا کے چیئرمین جناب اوم برلا جی.  کابینہ کے میرے ساتھی جناب پرہلاد جوشی، جناب ہردیپ پوری جی، اس کمیٹی کے چیئرمین جناب سی آر پاٹل جی، ممبران پارلیمنٹ. خواتین وحضرات!! دہلی میں عوامی نمائندوں کے لئے  رہائش گاہ کی اس نئی سہولت کے  لئے آپ سب کو بہت بہت مبارک باد.  آج ایک اور مبارک دن ہے۔ آج ہمارے چیئرمین اوم برلا جی کا یوم پیدائش بھی ہے۔ اوم جی کو بہت بہت نیک خواہشات۔ آپ صحت مند رہیں. لمبی عمر پائیں اور ملک کی ایسے ہی خدمت کرتے ہیں، ایشور سے میری یہی پرارتھنا ہے۔

ساتھیوں،

multi-storeyed flats for MPs

ممبران پارلیمنٹ کے لئے پچھلے سال نارتھ ایونیو  کے گھر بن کر تیار ہوئے تھے. اور آج  بی ڈی روڈ پر بھی یہ تین ٹاور الاٹمنٹ کے لئے تیار ہیں۔ میری دعا ہے کہ گنگا ، یمنا اور سرسوتی ان تینوں ٹاوروں کا سنگم اس میں رہنے والے عوامی نمائندوں کو ہمیشہ صحت مند رکھے. سرگرم رکھے اور پرسکون بنائے۔ ان فلیٹوں میں ہر وہ سہولت دی گئی ہے. جو ممبران پارلیمنٹ کو اپنے فرائض کی انجام دہی میں مدد کرے گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے نزدیک ہونے کی وجہ سے بھی اس میں رہنے والے ممبران پارلیمنٹ کو بہت آسانی ہوگی۔

ساتھیوں،

multi-storeyed flats for MPs

دہلی ممبران پارلیمنٹ کے لئے عمارتوں کی دقت برسوں سے رہی ہیں اور جیسے ابھی برلا جی بتا رہے تھے لمبے عرصے سے ممبران پارلیمنٹ کو ہوٹل میں رہنا پڑتا ہے، اس کی وجہ سے اقتصادی بوجھ بھی بہت آتا ہے۔ ان کو بھی یہ اچھا نہیں لگتا ہے لیکن اب مجبوراً کرنا پڑتا تھا۔ لیکن اس مسئلے کو دور کرنے کے لئے سنجیدگی سے کوشش 2014 کے بعد خاص طور سے شروع ہوئی ہے۔ دہائیوں سے چلے آرہے مسائل، ٹالنے سے نہیں ان کا حل تلاش کرنے سے ختم ہوتے ہیں۔

لوک سبھا کے چیئرمین

صرف ممبران پارلیمنٹ کی رہائش گاہ ہی نہیں بلکہ یہاں دہلی میں ایسے متعدد پروجیکٹ تھے جو کئی کئی برسوں سے ادھورے تھے، لٹکے پڑے تھے۔ کئی عمارتوں کی تعمیر اس سرکار کے دوران ہی شروع ہوئی اور مقررہ وقت میں ، متعینہ مدت سے پہلے ختم بھی ہوئی۔ جب اٹل بہاری واجپئی جی کی حکومت تھی تو اٹل جی کے وقت جس امبیڈ کر نیشنل میموریل کی چرچا شروع ہوئی تھی اس کی تعمیر، اتنے سال لگ گئے، یہ سرکار بننے کے بعد ہی اس کا کام ہوا۔ 23 برسوں کے لمبے  انتظار کے بعد ڈاکٹر امبیڈ کر انٹر نیشنل سینٹر کی تعمیر اسی سرکار میں ہوئی۔ سینٹرل انفارمیشن کمیشن کی نئی بلڈنگ کی تعمیر اسی سرکار میں ہوئی۔

دہلی ممبران پارلیمنٹ

multi-storeyed flats for MPs

ملک میں دہائیوں سے وار میموریل کی بات ہورہی تھی۔ ہمارے ملک کے بہادر جوان طویل عرصے سے اس کی امید لگائے بیٹھے تھے، مانگ کررہے تھے۔ ملک کے بہادرشہیدوں کی یادگار میں انڈیا گیٹ کے پاس وار میموریل کی تعمیر بھی، اسے کرنے کی خوش قسمتی بھی ہماری سرکار کو حاصل ہوئی۔ ہمارے ملک میں ہزاروں پولیس والوں نے قانون اور نظم ونسق بنائے رکھنے کے لئے اپنی زندگی قربان کی ہے۔ ہزاروں پولیس کے جوان شہید ہوئے۔ ان کی یاد میں بھی نیشنل پولیس میموریل کی تعمیر بھی اسی سرکار کے ذریعہ ہوئی۔ آج ممبران پارلیمنٹ کے لئے نئی رہائش گاہوں کا افتتاح بھی اسی سلسلے کا ایک ضروری  اور اہم قدم ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago