Categories: قومی
صدرجمہوریہ نے جناب نریندر کمار ویاس اور شری نریش کمار چندرونشی کو چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کیا
 <span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">       صدر جمہوریہ ہند نے دستور ہند کی دفعہ 224 کی شق<span dir="LTR" lang="EN-IN" style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> (l) <span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کے ذریعہ عطا کردہ اختیار ات کا استعمال  کرتے ہوئے ، جناب نریندر کمار ویاس ، اور جناب نریش کمار چندرونشی کو دو سال کی مدت کے لیے چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کیا۔اس سلسلے میں حکومت ہند کی وزارت قانون اور انصاف کے محکمہ انصاف کے ذریعے آج ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب نریندر کمار ویاس ، بی ایس سی ، ایل ایل بی نے ایڈووکیٹ کے طور پر 16 مارچ  1996 کو اپنا اندراج کیا  تھا۔ انہیں  23 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ انہوں نے 1996 سے 2002 کے دوران لیبر کورٹ ، انڈسٹریل کورٹ ، ڈسٹرکٹ کورٹ ، بلاس پور ، رائے گڑھ ، جنجیر چمپا ، ای پی ایف ٹریبونل ، مرکزی حکومت کے  صنعتی ٹریبونل مع لیبر کورٹ میں پریکٹس کی ہے اور اس کے بعدسے  آج تک چھتیس گڑھ ہائی کورٹ میں پریکٹس کررہے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب نریش کمار چندرونشی ، بی اے ، ایل ایل بی 11 جولائی  ، 1990 میں جوڈیشل سروس میں شامل ہوئے۔ جوڈیشل آفیسر کی حیثیت سے ، انہوں نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن جج ، سکتی ، ایڈیشنل رجسٹرار ، چھتیس گڑھ ہائی کورٹ ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ، سرگوجا ، امبیکا پور ، چھتیس گڑھ کے گورنر کے قانونی مشیر کے طور پر خدمات انجام دیں اور اس وقت وہ حکومت چھتیس گڑھ ، رائے پورمیں محکمہ قانون اور قانون سازی کے امورکے پرنسپل سکریٹری  کے طور پر کام کر رہے ہیں۔<span style="font-size: 18px; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی۔ <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">19 <span style="font-size: 18px; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مارچ       صدر جمہوریہ ہند نے دستور ہند کی دفعہ 224 کی شق<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> (l) <span style="font-size: 18px; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کے ذریعہ عطا کردہ اختیار ات کا استعمال  کرتے ہوئے ، جناب نریندر کمار ویاس ، اور جناب نریش کمار چندرونشی کو دو سال کی مدت کے لیے چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کیا۔اس سلسلے میں حکومت ہند کی وزارت قانون اور انصاف کے محکمہ انصاف کے ذریعے آج ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب نریش کمار چندرونشی ، بی اے ، ایل ایل بی 11 جولائی  ، 1990 میں جوڈیشل سروس میں شامل ہوئے۔ جوڈیشل آفیسر کی حیثیت سے ، انہوں نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن جج ، سکتی ، ایڈیشنل رجسٹرار ، چھتیس گڑھ ہائی کورٹ ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ، سرگوجا ، امبیکا پور ، چھتیس گڑھ کے گورنر کے قانونی مشیر کے طور پر خدمات انجام دیں اور اس وقت وہ حکومت چھتیس گڑھ ، رائے پورمیں محکمہ قانون اور قانون سازی کے امورکے پرنسپل سکریٹری  کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago