Categories: قومی
صدر جمہوریہ ہند نے کانپور میں چودھری ہر موہن سنگھ یادو کے یوم پیدائش کی صدسالہ تقریبات میں شرکت کی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی ،24نومبر:
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے کانپور میں آج (24 نومبر 2021) چودھری ہرموہن سنگھ یادو کے یوم پیدائش کی صدسالہ تقریبات میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ چودھری ہرموہن سنگھ یادو کی زندگی  آنے والی نسلوں کے لئے قابل قدر ہے ۔ وہ سادگی کی ایک مکمل مثال تھے اور عوامی خدمت کے لئے جذبے کا ایک وسیلہ تھے۔ انہوں نے عوام ، خاص طور پر پسماندہ طبقے کے لوگوں اور کسانوں کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کے لئے جدوجہد کی۔ گرام سبھا سے راجیہ سبھا تک ، زراعت سے متعلق ان کے نظریات پر  پالیسی سازوں نے ہمیشہ سنجیدگی سے غور و خوض کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہرموہن سنگھ جی  کے گھر کے دروازے ہمیشہ سب کے لئے ہمیشہ کھلے رہے۔ 1984 میں انہوں نے اس وقت فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک عمدہ مثال قائم کی جب انہوں نے  ایک پرتشدد ہجوم سے بڑی تعداد میں لوگوں کی زندگیاں بچائیں۔ 1991 میں انہیں غیرمعمولی بہادری اور نڈر ہونے پر شوریہ چکر سے نوازا گیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہر موہن سنگھ جی کی کوششوں سے بہت سے تعلیمی ادارے قائم کئے گئے جس سے اس علاقہ میں تعلیمی بیداری میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے سمجھ لیا تھا کہ تعلیم  ہر کنبے اور سماج کی ترقی کی بنیاد ہے۔ <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ نے  ان کی یاد تازہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ کہا کرتے تھے کہ تعلیم عوام کی زندگیوں میں بہتری لانے اور سماج اور ملک کو بہتر  بنانے  کا بہترین آلہ کار ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہماری  آزادی  کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر پورے ملک میں آزادی کا امرت مہوتسو منایا جارہا ہے۔ اس دو سالہ مہوتسو کے دوران ہم  جدوجہدآزادی کے ان بے نام جانبازوں کو یاد کریں گے جنہوں نے اس راہ میں اپنی زندگیاں قربان کردیں۔مجاہدین آزادی عزیزن بائی، میناوتی، جے دیو کپور، شیوورما، بیجے کمار سنہا، ڈاکٹر گیا پرساد کو اس موقع پر یاد کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھارت اس طرح کے بہت سے مجاہدین آزادی کے اہم تعاون کی وجہ سے آزاد ہوسکا لہذا یہ ہم سب کی ڈیوٹی ہے کہ ہم سب اس طرح کے بے نام مجاہدین آزادی کے تعاون سے متعلق معلومات کو عوام کے سامنے لائیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ نے کہا کہ کسی بھی قوم کا مستقبل ماضی کے تجربے سے رہنمائی حاصل کرتا ہے اور وہ اس کی ثقافت سے مالامال ہوتا ہے۔ ہم سب کو چاہئے کہ ایک مضبوط کامیاب ترقی یافتہ اور خوشحال بھارت کی تعمیر میں سرگرم حصہ لیں۔ ہمارے ملک کا ہر شخص ملک کی ترقی کے لئے مل کر آگے آئے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago