Categories: قومی
فوجی دستے مدھیہ پردیش کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متحرک و سرگرم
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،06؍اگست،2021: مدھیہ پردیش میں حالیہ بارش<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وں<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> کی وجہ سے گوالیار – چمبل کا علاقہ جن میں خاص طور سے گوالیار ، شیوپور ، شیو پوری ، دتیہ اور بھنڈ اضلاع کے کئی دیہاتوں کوبری طرح  متاثر کیا ہے۔ علاقے میں کئی اہم  ندیوں میں  طغیانی کے سبب سیلاب نے علاقے کے کئی حصوں کو ڈبو دیا اور ان علاقوں کو جوڑنے والی اہم سڑکوں اور پلوں کو بہا دیا۔ مقامی انتظامیہ نے مقامی فوجی دستوں  سے درخواست کی تھی کہ وہ قیمتی انسانی جانوں اور مویشیوں کو بچانے نیز سیلاب کی تباہ کاریوں سے انہیں  محفوظ رکھنے کے لیے  ریسکیو آپریشن میں مدد کریں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سول انتظامیہ سے درخواست موصول ہونے کے بعد ، فوج نے تیزی سے 'آپریشن ورشا 21 'کا آغاز کیا۔ سیلاب سے بچاؤ  اور راحت کاری کے کاموں کے لیے تقریباً80اہلکاروں اورخصوصی آلات پر مشتمل چارفوجی دستوں کو 03 اگست 2021 کو گوالیار ، جھانسی اور سوگور میں تعینات سدرشن چکرا، کارپس کے دستوں کوترجیحی طور پر مامور کیا گیا۔  دو گھنٹوں کے اندر اندر اس دستے نے گوالیار کے شیوپور ، شیو پوری ، دتیہ اور بھٹارواڑ کے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔ <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">متاثرہ علاقوں میں صورتحال کا ابتدائی جائزہ لینے کے بعد سیلاب سے متعلق امدادی و راحت رسانی کے کاموں کو فوری بنیادوں پر شروع کیا گیا۔ یہ آپریشن  رات کے وقت شروع کیا گیا اور آخری گاؤں تک پہنچنے میں یہ دستہ  کامیاب رہا۔ان کی  کوششوں کے نتیجے میں 04 اگست 2021 کی صبح تک 150 اہلکاروں اور مزید 250 افراد اور غریب کسانوں کے مویشیوں کو بچایا گیا۔ ضلع بھنڈ میں دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافے نے 04 اور 05 اگست کو نئے علاقوں میں پانی بھر دیا ، جس میں اضافی فوجی دستوں کو سرگرم کیا گیا۔ اس وقت انجینئر ٹاسک فورس سمیت نوفوجی دستے پورے  علاقے میں تعینات ہیں۔ 700 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ آرمی میڈیکل کور کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف بھی بیمار اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔ سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago