Categories: قومی

وزیر اعظم مودی نے گجرات، مہاراشٹر کے یوم تاسیس کی مبارک باد پیش کی

وزیر اعظم مودی نے گجرات، مہاراشٹر کے یوم تاسیس کی مبارک باد پیش کی

نئی دہلی ، یکم مئی (انڈیا نیرٹیو)

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز گجرات اور مہاراشٹر کے عوام کو ان کے ریاستی یوم تاسیس کے موقع پر مبارک باد پیش کی اور ان کی اچھی صحت کی دعا کی۔

وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا ، ' آج ، گجرات اور مہاراشٹر اپنا اسٹیٹ فاونڈیشن ڈے منا رہے ہیں۔ دونوں ریاستوں میں عمدہ لوگوں نے قومی ترقی میں تاریخی تعاون کیا ہے۔ دونوں ریاستوں کو کووڈ 19 کا کامیابی کے ساتھ مقابلہ کرنا چاہیے تا کہ عوام کو اچھی صحت مل سکے۔'

ہر سال یکم مئی کو ، مہاراشٹرا اور گجرات اپنی یوم تاسیس مناتی ہے۔ یہ ریاستیں بمبئی تنظیم نو ایکٹ 1960 کے نافذ ہونے کے بعد قائم کی گئیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات اور مہاراشٹر کی ریاست کےدن کے موقع پر مبارک باد دی ہے۔ ایک ٹوئٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ یہ دونوں ریاستیں عظیم ہستیوں کی آماجگاہ ہے، جنہوں نے قومی ترقی میں گرانقدر خدمات انجام دی ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ دونوں ریاستیں کووڈ-19 کے خلاف لڑائی میں کامیاب ہوں اور اس کے لوگ صحت مند رہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago