Categories: قومی

وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں وزارت دفاع کے دفاتر کے کیمپس کا افتتاح

وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں وزارت دفاع کے دفاتر کے کیمپس کا افتتاح

نئی دہلی ، 16 ستمبر

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو وزارت دفاع کے دفتر کے احاطے کا افتتاح کیا۔وزارت دفاع کے یہ آفس کمپلیکس کستوربہ گاندھی مارگ اور افریقہ ایونیو پر واقع ہیں۔ یہ دونوں دفاتر سینٹرل وسٹا پروجیکٹ کے تحت بنائے جانے والے ڈیفنس انکلیو کا حصہ ہیں۔ان آفس کمپلیکس میں تقریبا 7000 فوجی اور سویلین افسران کے بیٹھنے کا انتظام ہے۔

Inaugurating Defence Offices Complexes in New Delhi. https://t.co/4n202IC2ei

— Narendra Modi (@narendramodi) September 16, 2021

اس موقع پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ، وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ ، شہری ہاؤسنگ اور تعمیرات کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور دفاعی سربراہ موجود تھے۔ وزیراعظم نے ڈیفنس آفس کمپلیکس کا دورہ بھی کیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago