Categories: قومی

آتم نربھر ناری۔شکتی سے سمواد میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ مضبوط خواتین ملک اور معاشرے کو بااختیار بناتی ہیں

نئی دہلی، 12 اگست (انڈیا نیرٹیو)

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ جب عورت بااختیار ہوتی ہے تو نہ صرف خاندان بلکہ ملک اور معاشرہ بھی مضبوط ہوتا ہے۔

وزیر اعظم نے یہ بات ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پروگرام 'آتم نربھر ناری-شکتی سے سمواد' میں دین دیال انتودیہ یوجنا-قومی دیہی روزگار مشن سے وابستہ وومن سیلف ہیلپ گروپس کی خواتین ممبران سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

وزیر اعظم کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کرتے ہوئے مدھیہ پردیش کی چمپا سنگھ نے کہا کہ کرشی سخی کی تربیت  لینے سے انہیں نہ  صرف اسے روزگار ملا ہے بلکہ وہ کسانوں کو نامیاتی کاشتکاری کی ترغیب بھی دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے کسان کم قیمت پر زیادہ پیداوار حاصل کر رہے ہیں۔ اس کام کو ٹیکنالوجی کے ذریعے مزید وسعت دینے کا مشورہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آپ آن لائن مہم بھی چلائیں۔

دیہی ترقی اور پنچایتی راج کے وزیر گری راج سنگھ نے کہا کہ دین دیال انتودیہ  یوجنا-قومی دیہی روزگار مشن کے تحت گاؤں کی غریب خواتین کے خوابوں کو پرملا  ہے۔ آج یہ 80 فیصد دیہات تک پہنچ چکا ہے۔ 2013-14 میں ایس اے جی میں یہ صرف 2 کروڑ 35 لاکھ تھا جب کہ 766 ملین خواتین اس سے وابستہ ہیں۔ اس کی وجہ سے، بینکوں سے قرض  کی دستیابی بھی چار گنا بڑھ گئی ہے۔ جہاں 2013-14 میں یہ تعداد 80 ہزار کروڑ روپے تھی، آج یہ تین لاکھ 85 ہزار کروڑ ہے۔

Taking part in ‘Aatmanirbhar Narishakti se Samvad.’ #AatmanirbharNariShakti https://t.co/nkSLywwoPO

— Narendra Modi (@narendramodi) August 12, 2021

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago