Categories: قومی
وزیر اعظم پنڈھر پور سے رابطے کو بڑھانے کے لئے ایک سے زیادہ سڑک پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 20pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">پنڈھر پور میں عقیدت مندوں کی نقل و حرکت کو آسان بنانے کی کوشش کے تحت وزیر اعظم جناب نریندر مودی 8 نومبر 2021 کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے  شری سنت دنیشور مہاراج پالکھی مارگ ،قومی شاہراہ نمبر 965 کے پانچ سیکشنوں اور شری سنت تُکارام مہاراج پالکھی  مارگ ، قومی شاہرہ نمبر 965 جی کے تینسیکشنوں کوچار لین کا بنانے کیلئے سنگ بنیاد  رکھیں گے۔ ان قومی شاہراہوں کے دونوں طرف 'پالکھی' کے لئے مخصوص راستے بنائے جائیں گے جو عقیدت مندوں کو بے خلل اور محفوظ راستہ فراہم کریں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دیوے گھاٹ سے موہول تک سنت دنیشور مہاراج پالکھی مارگ کا تقریباً 221 کلومیٹراور پٹاس سے ٹونڈلے – بونڈلے تک سنت تُکارام مہاراج پالکھی مارگ کا تقریباً 130 کلومیٹر کے راستے چار لینوالے ہوں گے جن کے دونوں اطراف میں 'پالکھی' کے لئے پیدل چلنے کے مخصوص راستے ہوں گے۔ ان پر بالترتیب 6690 کروڑ روپے سے زیادہ اور تقریباً 4400 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تقریب کے دوران وزیراعظم  پنڈھارپور سے رابطے کو بڑھانے کے لئے مختلف قومی شاہراہوں پر زائد از 223 کلومیٹر کے مکمل اور اپ گریڈ شدہ سڑکوں کے پروجیکٹوں کو بھی قوم کے نام وقف کریں گے۔ ان کی تعمیر پر 1180 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت آئی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ان پروجیکٹوں میں مہاسواد – پیلیو – پنڈھر پور (قومی شاہراہ نمبر 548 ای)، کردوواڑی – پنڈھرپور (قومی شاہراہ نمبر 965 سی)، پنڈھرپور – سنگولا (قومی شاہراہ نمبر 965 سی)، قومی شاہراہ نمبر 561 اے اور قومی شاہراہ نمبر 561 اے کے تیمبھرنی-پنڈھر پور سیکشن اور قومی شاہراہ نمبر 561 اے کے پنڈھر پور – منگل ویدھا – اُمادی سیکشن شامل ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع پر روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر اور مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ موجود ہوں گے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago