Categories: قومی
پرائیویٹ کمپنیاں ڈرون سے متعلق 2021 کے اصولوں کے مطابق چیزوں کو بہم پہنچانے کے لیے ڈرون کا استعمال کر سکتی ہیں
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،یکم اگست، 2022 / ڈرون طیارے معیشت کے تقریباً سبھی شعبوں کو زبردست فائدے پہنچانے کے حامل ہیں۔ ان میں زراعت ، ویکسین سپلائی، نگرانی ، تلاش اور بچاؤ ، ٹرانسپورٹیشن ، نقشہ بندی، دفاع اور قانون کا نفاذ شامل ہیں۔ حکومت ڈرون خدمات والی کمپنیوں کی خدمات کو ویکسین سپلائی ، تیل کی پائپ لائنوں اور بجلی ترسیل لائنوں   کے معائنے ،ٹڈی دل کی روک تھام کرنے والی کارروائیوں ، کھیتوں میں دوائیں چھڑکنے، کانوں کے جائزے ، ڈیجیٹل پراپرٹی کارڈز جاری کرنے کے لیے سوامیتوا اسکیم کے تحت زمین کی نقشہ بندی وغیرہ کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ ان میں سے بہت سے علاقے ملک کے دور دراز علاقے ہیں۔ پرائیویٹ کمپنیاں 2021 کے ڈرون اصولوں پر عمل کرتے ہوئے سپلائی مقصد کے لیے ڈرون کا استعمال کرنے کے لیے آزاد ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ستمبر 2021 میں، حکومت نے پرائیویٹ کمپنیوں کے ذریعے ڈرون مینوفیکچرنگ کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے ڈرون تیار کرنے سے متعلق ترغیبی اسکیم پی ایل آئی کا اطلاع نامہ جاری کیا تھا۔ اس اسکیم کے تحت 120 کروڑ روپے کی ایک ترغیبی رقم فراہم کی جاتی ہے۔ یہ رقم تین مالی سال میں فراہم کی جاتی ہے۔ پی ایل آئی کی شرح ان تین مالی برسوں میں 20 فیصد کی ویلیو ایڈیشن شرح ہوتی ہے۔ کسی مینوفیکچرر کے لیے پی ایل آئی کی حد اس کے مجموعی سالانہ خرچ کا 25 فیصد ہوتی ہے۔  23 پی ایل آئی مستفیدین کی ایک عارضی فہرست 6 جولائی 2022 کو جاری کی گئی تھی۔ مستفیدین نے ڈرون کے 12 مینوفیکچررس اور ڈرون کل پرزوں کے گیارہ مینوفیکچررس شامل ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈرون سے متعلق 2021 کے ضابطے جن کا اطلاع نامہ 25 اگست 2021 کو جاری کیا گیا تھا ڈرون کے کمرشیئل استعمال کے لیے ضروری ضابطہ جاتی فریم ورک فراہم کرتے ہیں۔ ان اصولوں میں ٹائپ سرٹیفکیشن ڈرون کے رجسٹریشن اور آپریشن ، فضا ئی پابندیوں ، ڈرون سے متعلق تحقیق و ترقی اور جانچ ، تربیت اور لائسنسنگ ، جرائم اور جرمانے وغیرہ جیسے مختلف پہلو شامل کیے گئے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ جان کاری شہری ہوا بازی کے وزیر مملکت ڈاکٹر وی کے سنگھ (ریٹائرڈ) نے راجیہ سبھا میں آج ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago