Categories: قومی

کیو آر ایس اے ایم میزائل نظام نے ایک بڑا سنگ میل طے کیا

کیو آر ایس اے ایم میزائل نظام نے ایک بڑا سنگ میل طے کیا

QRSAM Missile

زمین سے فضا میں فوری مار کرنے والے میزائل (کیو آر ایس اے ایم) نظام نے اوسط دوری اور اوسط زاویے پر بینشی بنا پائلٹ والے طیارے کو نشانہ بنا کر اس پر براہ راست مار کر کے ایک بڑا سنگ میل طے کیا ہے۔

یہ میزائل اڈیشہ کے ساحل سے کچھ دور 13 نومبر 2020 کو 15 بجکر 50 منٹ پر آئی ٹی آر چاندی پور سے داغا گیا۔  اس میزائل  کو ایک واحد مرحلے والے ٹھوس ایندھن کے راکٹ موٹر  سے دھکیلا جاتا ہے اور اس میں سبھی ذیلی نظام ملک میں ہی تیار کیے گیے ہیں۔  یہ میزائل چھ کینس ٹرائزڈ  میزائلوں  کو لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

بیٹری ملٹی فنکشن راڈار ، بیٹری سرویلانس راڈار ، بیٹری کمانڈ پوصت وھیکیل اور موبائل لانچر جیسے  کیو آر ایس اے ایم  کے سبھی ہتھیاروں کے نظام کے عناصر اِس تجربے میں استعمال کیے گیے۔ یہ نظام راستے میں ہی اپنے دشمن کا پتہ لگانے اور اُس کا پیچھا کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے ۔

راڈار نے سب سے دور فاصلے سے بینشی نشانے کا پیچھا کیا اور جب نشانہ ، مارے جانے کی حد میں تھا اسی وقت یہ میزائل داغا گیا۔ اور اس طرح اس میزائل نے آر ایف سیکر گائڈینس کے ذریعے براہ راست ٹکڑا کر یہ کامیابی حاصل کر لی۔ اس تجربے میں ڈی آر ڈی او کی مختلف لیبز ڈی آر ڈی ایل، آر سی آئی، ایل آر ڈی ای، آر اینڈ ڈی ای (ای)، آئی آر ڈی ای، آئی ٹی آر نے حصہ لیا۔

وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ اور ڈی ڈی آر اینڈ ڈی کے سکریرٹری اور ڈی آر ڈی او کے چیئرمین ڈاکٹر جی ستیش ریڈی نے ڈی آر ڈی او کے سائنسدانوں کو مبارکباد دی ہے۔ زمین سے فضا میں فوری مار کرنے والے میزائل (کیو آر ایس اے ایم) نظام نے اوسط دوری اور اوسط زاویے پر بینشی بنا پائلٹ والے طیارے کو نشانہ بنا کر اس پر براہ راست مار کر کے ایک بڑا سنگ میل طے کیا ہے۔Raksha Mantri Shri Rajnath Singh

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago