Categories: قومی

رافیل ایئر فورس ڈے پریڈ میں طاقت کا مظاہرہ کرے گا

رافیل ایئر فورس ڈے پریڈ میں طاقت کا مظاہرہ کرے گا

رافیل ایئر فورس ڈے پریڈ میں طاقت کا مظاہرہ کرے گا

ایئر فورس ڈے پر 56جنگی طیارہ فلائی پاسٹ میں کریں گے شاندار مظاہرہ

رافیل کو 'وجے' فارمیشناور 'ٹرانسفارمر' فارمیشن میں ہوگا شامل

ایئر چیف مارشل ایئر مارشل آر کے ایس بھدوریا نے ایئر فورس ڈے پریڈ کے بارے میں کہا کہ ہندوستان آنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب رافیل جیٹ طیارے عوامی طور پر اپنے جوہر کو دکھائیں گے۔ رافیل کو دو فارمیشن کا حصہ بنایا گیا ہے ۔ وجے فارمیشن میں رافیل کے ساتھ جگوار پرواز کریں گے ۔ اس کے بعد ، رافیل 'ٹرانسفارمر' فارمیشن میں شامل ہوکر اپنا جوہر دکھائے گا۔ رافیل کے بارے میں ، بھدوریا کا کہنا ہے کہ ہم رافیل لڑاکا طیارے سے بہت کچھ حاصل کریں گے۔ اس سے ہمیں بھی فائدہ ہوگا کہ ہم تیز اور مضبوط کارروائی کرنے کے اہل ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی فضائیہ اپنی 88 ویں برسی 8 اکتوبر کو پورے فخر کے ساتھ منائے گی۔ اس موقع پر ہنڈن (غازی آباد) میں ائیر فورس کے اڈے پر ایئر فورس ڈے پریڈ اور انویسٹیوریشن تقریب کا انعقاد کیا جائے گا ، جس میں ایئر فورس کے مختلف جنگی طیارے سنسنی خیز کارنامہ انجام دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چین کی سرحد پر کشیدگی کے درمیان ہندوستانی فوج مستحکم ہوتی جارہی ہے۔ بھارتی فضائیہ کو رافیل لڑاکا طیاروں کی طرح مضبوط طاقت ملی ہے۔ اب ایئرفورس ڈے کے موقع پر ، رافیل لڑاکا طیارے فلائی پاسٹ کے ذریعہ ہندوستان کے فخر میں اضافہ کریں گے۔ایئر فورس ڈے کی پڑیڈ یں اس بار 56جنگی طیارے پرواز کریں گے جبکہ پچھلے سال یہ تعداد 51ہی تھی ۔ اس بار فرانس سے آیا رافیل جنگی طیارہ بھی شامل ہوگا۔

ائیر چیف مارشل بھدوریا کے مطابق ، رافیل کو دو فارمیشن کا حصہ بنایا گیا ہے۔وے فارمیشن میں رافیل کےس اتھ جگوار پرواز کریں گے ۔ اس کے بعد ٹرانسفارمر فارمیشن میں شامل ہو کر رافیل اپنے جوہر دکھائے گا۔ اس کے ساتھ سکھوئی ۔30 ایم کے آئی اور ایل سی اے تیجس فائٹر ایئر کرافٹ بھی ہوں گے ۔ اس کے علاوہ 19جنگی طیارے ،19ہیلی کاپٹر، ، 7 ٹرانسپورٹ طیارے ، 7 سوریہ کرن ہوائی جہاز اور 2 ونٹیج ایئرکرافٹ شامل ہوں گے۔ آکاش گنگا ٹیم ، رودر ، چنوک کا بھی فارمیشن ہوگا۔ اسٹیٹک ڈسپلے میں رافیل کے علاوہ چنوک،مگ29اپاچے ۔میراج ،آکاش میزائل سسٹم بھی دیکھنے کو ملے گا

ہندوستانی فضائیہ کا قیام 8 اکتوبر 1932 کو ہوا تھا ، تب سے یہ ہر سال 8 تاریخ کو منایا جاتا ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago