Categories: قومی

راہل بھٹ قتل معاملہ: بارہمولہ میں احتجاجی مارچ میں مسلمان بھی ہوئے شامل

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہمیں کب تک ان ہلاکتوں کو روکنے کا انتظار کرنا پڑے گا؟‘ہم بھائی چارے کے ساتھ رہ رہے ہیں خواہ وہ سکھ برادری ہو، مسلمان ہو یا ہندو۔ ہم کیوں تقسیم ہوں گے، کیوں، کیوں؟‘یہ وہ سوالات ہیں جو گلوبل یوتھ فاؤنڈیشن وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں حال ہی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے بعد کشمیر میں آواز اٹھا رہی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جمعہ کی شام توصیف رائنا کی قیادت میں گلوبل یوتھ فاؤنڈیشن کے بینر تلے سماجی کارکنوں نے بے گناہوں کے قتل بالخصوص دہشت گردوں کے ذریعہ اقلیتوں کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف ایک شمع روشن کر کے احتجاج کیا۔اس موقع پر سماجی کارکن توصیف رائنا نے کہا،اس طرح کی ہلاکتیں قابل مذمت ہیں اور حکومت کو اقلیتوں کو مناسب تحفظ فراہم کرنا چاہیے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کارکن نے اس طرح کے حملوں کے پیچھے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی بزدلانہ کارروائیاں کشمیر میں تشدد کی فیکٹری کی ذہنیت کا آئینہ دار ہیں۔ رائنا نے کہاہم ایک ہیں، اور دہشت گرد گروہ ہمیں اور وادی میں ہماری فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو تقسیم نہیں کر سکتے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago