Categories: قومی

راےگڑھ مہاراشٹر کے متاثرین کو پردھان منتری کی مدد

وزیراعظم نریندر نے مہاراشٹر کے رائے گڑھ میں عمارت منہدم ہونے سے ہلاک شدہ کے تئیں گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کے جلد ٹھیک ہونے کی دعا کی ہے۔ مہاراشٹر کے اس شہر میں زبردست حادثہ پیش آیا ہے. شرینریندر مودی جی نی حکّام کو حکم دیا ہے کہ جو متاثرین ہیں انکی ہر طرح سے مدد کی جائے.
مسٹر مودی منگل کو ٹویٹ کر کہا،’’مہاراشٹر کے رائے گڑھ کے مہاڈ میں عمارت منہدم ہونے کی اطلاع ملنے سے دکھی ہوں۔ان کنبوں کے تئیں تعزیت ہے جنہوں نے اپنے پیاروں کو اس حادثے میں کھو دیا ہے۔ میں زخمیوں کے جلد ٹھیک ہونے کی دعا کرتا ہوں۔ مقامی اور این ڈی آر ایف کی ٹیم جائے وقوع پر راحت اور بچاؤ کاموں میں لگی ہیں اور ہر ممکن مدد مہیا کرائی جارہی ہے۔‘‘
مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع کے مہاڈ میں پیر کی شام ایک کثیر منزلہ رہائشی عمارت کے منہدم ہونے سے ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ 15 افراد زخمی بتائے جارہے ہیں۔موصول اطلاع کے مطابق حادثے میں اب تک 60 لوگوں کو بچایا جا چکا ہے۔ملبے میں قریب 25 لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
پردھان منتری کی خاص بات یہ ہے کہ وو ملک کی ہر گھٹنا پر خود نظر رکھتے ہیں. یہی ایک عظیم رہنما کی نشانی ہے. آج کل مہاراشٹر میں تیز بارش ہو رہی ہے. پہلے ممبئی میں بھی بارش نے بھاری تباہی پیدا کی. اور اب مہاراشٹر کے دوسرے حصّے میں بارش سے بھاری تباہی ہو رہی ہے. یہ حادثہ بھی بارش زیادہ ہونے کے سبب ہوا ہے. مرکزی حکومت تو نظر رکھے ہوئے ہے لیکن سب سے بڑی بات یہ ہے کہ خود پردھان منتری شری نریندر مودی نے اس معاملے میں دلچسپی لی ہے.
کسی بھی قدرتی آفت یا مصیبت کے وقت قومی رہنما کا فرض ہوتا ہے کہ ہو عوام میں اعتماد پیدا کرے۔ ہمارے وزیر اعظم شری نریندر دامودر مودی میں وہ خوبی موجود ہے کہ وہ عوام کی تکلیف کو سمجھ سکیں ۔ رایگڑھ کا یہ حادثہ بہت تکلیف پہنچانے والا حادثہ ہے۔ پانچ منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔ حکومت مہاراشٹر کے افسران اپنے ڈھنگ سے کام کر رہے ہیں لیکن معاملے کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے وزیراعظم نے خود اس معاملے میں دلچسپی ظاہر کی ہی۔
وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی کے سبب تمام افسران حرکت میں آ گئے اور راحت رسانی کا کام تیز ہو سکا۔ اس پانچ منزلہ عمارت میں تقریباً چالیس فلیٹس بنے ہوئے تھے۔ ملبے میں کچھ لوگوں کے اب بھی دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ افسران بڑی احتیاط سے کام لے رہے ہیں ۔ تاکہ ملبے میں دبے کسی شخص کو نقصان نہ پونچ زکے۔ .

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago