Categories: قومی
رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ ڈیفنس انڈیا اسٹارٹ اپ چیلنج5.0 شروع کریں گے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">اہم جھلکیاں
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">ڈی آئی ایس سی 5.0  کے تحت خدمات اور ڈی پی ایس یوز کی جانب سے  مسائل کے بیانات(اسٹیٹمنٹ)  شروع کئے جائیں گے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">مستقبل کے لئے فوجی فائدہ کو یقینی بنانے کے لئے  ڈیزائن کیا گیا 
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">دفاعی ٹکنالوجیز  تیار کرنے کے لئے  اسٹارٹ اپ  ایکو سسٹم سے  فائدہ اٹھانے کی سمت  بڑی چھلانگ
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">اسٹارٹ اپس کی حوصلہ افزائی  کرنا تاکہ وہ جدید  تصورات  سے ہم آہنگ ہوں
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">ڈیفنس انڈیا چیلنج  1.0 (ڈی  آئی ایس سی) کے لانچ کے  تین سال کے بعد انوویشن فار  ڈیفنس ایکسی لینس (آئی ڈی ایکس) ڈیفنس  انوویشن  آرگنائزیشن  (ڈی آئی  اے) 19 اگست2021 کو  نئی دہلی میں  ڈی آئی ایس سی  5.0 لانچ کرے گی۔  آئی ڈی ای ایکس  مختلف اسٹیٹ ہولڈرز کے لئے  دفاع اور  ایرو اسپیس کے شعبے میں    خصوصی   شعبے میں  ٹکنالوجی کے فروغ  اور ممکنہ تعاون کی   نگرانی کے لئے  لازمی طور سے  ایک  امبریلا  تنظیم کے طور پر   کام کرتی ہے،  اور اسٹیک ہولڈز کے لئے   ایک پلیٹ فارم  مہیا کرتا ہے۔ ڈی آئی ایس سی   اور کھلے چیلنجوں  جیسے پہلوں کے ساتھ آئی ڈی ای ایکس  دفاعی  اختراع میں  نئی صلاحیتوں کو  فروغ دینے کے لئے   ملک کے  مضبوط ، سائنس  ٹکنالوجی اور ریسرچ  جیسے ٹیلنٹ   کی بنیاد کا استعمال کرنے میں اہل ہے۔  ڈی آئی ایس سی 5.0 میں ایک ساتھ لئے گئے  پہلے چار ڈی آئی ایس سی   ایڈیشن کے مقابلے میں زیادہ چیلنج ہوں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">ڈی آئی ایس سی راؤنڈ پانچ کے تحت خدمات  دفاعی سرکاری شعبے کی  انڈر ٹیکنگ (ڈی پی ایس یو) سے موصولہ  مسائل  بیانات وزیر دفاع  جناب راج ناتھ سنگھ کے ذریعہ  لانچ کئے جائیں گے۔  سکریٹری  (دفاعی پروڈکشن) جناب راج کمار کے مطابق آئی ڈی ای ایکس کو  فوجی جنگ میں  جدید ترین  تکینک کو شامل کرنے  کے لئے  ڈیزائن کیا گیاتھا جو  خدمات کی ضرورتوں  کے ساتھ   گہرائی سے   جڑا ہوا تھا اور درآمد پر  انحصار کو   کم کرتا تھا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">مستقبل قریب میں  فوجی فائدے  یہ یقینی بنانے کے لئے   خدمات اور  ڈی پی ایس یو   کے ذریعہ    مسائل  بیانات تیار کئے گئےہیں۔   فاتحین کو آئی   ڈی ای ایکس سے  1.5 کروڑ روپے تک  کی گرانٹس  ملتی ہے، ساتھ ہی    پارٹنر انکیوبیٹرس  سے  حمایت   اور نوڈل افسران سے  رہنمائی ملتی ہے جو آخری استعمال کرنے والے (یوزرس) ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">ڈی آئی ایس سی 5.0  ہندستان کی دفاعی ٹکنالوجیز اعلی ڈیزائن اور مینوفیکچرنگ صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لئے   اسٹارٹ اپ    ایکو سسٹم  کا فائدہ اٹھانے کی   سمت میں   ایک بڑی چھلانگ ہوگی۔  یہ چیلنج   اسٹارٹ اپ کو  جدید  تصورات   کے تئیں زیادہ  پریکٹکل ہونے  اور ہندستان کے   نئے ابھرتے ہوئے  انٹرپرینویئرس  میں تخلیقی سوچ  کے نظریے کو  فروغ دینے کے لئے  حوصلہ افزارئی کریں گے۔  ایڈیشن سکریٹری ،ڈی ڈی پی  اور سی  ای او ،  ڈی آئی او   جناب   سنجے جاجو نے کہا کہ  کہ  آئی-ڈیکس عمل نے  ہندستانی اسٹارٹ اپ کے لئے ان کے کام کی  ویزیبلٹی کو ادھار دینے کے علاوہ  ایک نیا ایکو سسٹم کھول دیا ہے۔  انہوں نے  اس بات پر زور دیا کہ   طویل مدت میں  اس سے ان اداروں کو  اعتماد بنانے میں  مدد ملے گی اور یہاں تک  کہ غیر ملکی کانٹریٹس کو کم کرنےمیں مدد ملے گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">آئی ڈی ای ایکس دفاعی خریداری   /ایکویزیشن عمل  (ڈی اے پی-2020 ) کے تحت   ایک   خریداری ایونیو کے    طور پر  کام کرتاہے۔ وزارت   دفاع نے   مالی سال 22-2021 کے  لئے آئی ای ڈی ایکس پہل کے ذریعہ   گھریلو خریداری کے لئے   کل  ایک ہزار کروڑ روپے مختص کئے تھے۔ حال ہی میں  وزیر دفاع نے  دفاع  اور ایرواسپیس شعبے میں   300 سے زیادہ اسٹارٹ اپ    انووییشن  کو بڑھاوادینے کے لئے  4.98 کروڑ روپے کے بجٹ کو منظوری دی ہے۔ ان اعلانات نے نوجوان انٹریپرینو   کےذریعہ   تیار کئے جارہے لاتعداد  اختراعات اور   پروڈکٹس کے لئے   گھریلو خریداری کا یقین دہانی   کی ہے، جبکہ  ہندستان کے    دفاعی شعبے کو   2025 تک  پانچ ٹریلین ڈالر  معیشت  ہدف کی   سمت میں   اہم تعاون دینے میں اہل بنایاہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago