Categories: قومی
2250کاریگروں کو مہارت کی تربیت دی گئی اورانہیں 300 روپے روزانہ فی ٹرینی کے اجرتی معاوضہ کی ادائیگی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">8<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> اکتوبر2021:  <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہندوستان آزادی کے 75 سال منانے کے لیے ’’آزادی کا امرت مہوتسو‘‘ تقریبات منا رہا ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے تصور کردہ ہندوستانی عوام کے لیے وقف کردہ اتم نربھر بھارت کی نقشہ سازی کرنے میں یہ مہوتسو کلیدی حثیت رکھتا ہے۔ٹیکسٹائل کی وزارت کےڈویلپمنٹ کمشنر (ہینڈی کرافٹس) کا دفتر، آزادی کے امرت مہوتسو کے سرکاری سفر کے دوران، ملک کے دستکاری کے کاریگروں کے لیے اپنی مختلف اسکیموں اور پروگراموں کو بہتر بناتے ہوئے، اس جشن میں سرگرمی سے حصہ لے رہا ہے جسکا آغاز 12 مارچ 2021 کو ہوا تھا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مہاتما گاندھی جینتی کے موقع پر 2 اکتوبر 2021 کو ڈی سی (ایچ) کے دفتر نے ملک بھر میں مختلف ہنر کے 75 تربیتی مراکز میں سمرتھ ٹریننگ کا افتتاح کیا۔ سمرتھ ٹریننگ 2250 کاریگروں کو ہنر کی تربیت فراہم کررہی ہے اور ساتھ ہی ان مراکز میں روزانہ300 روپے کا اجرتی معوضہ بھی ادا کر رہی ہے۔ سمرتھ تربیت کے تمام کورسز قومی سکل کوالیفکیشن فریم ورک (این ایس کیو ایف) ہیں جو کہ ہنر مندی کی ترقی اور انٹرپرینیورشپ کی وزارت کی ہدایات کے مطابق ہیں۔ کامیاب تربیت یافتہ کاریگروں کو اجرت کا معاوضہ ڈی بی ٹی موڈ کے ذریعے براہ راست کاریگروں کے اکاؤنٹ میں ادا کیا جاتا ہے۔ تربیت کے دوران خام مال بھی محکمہ فراہم کرتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">آفس آف ڈویلپمنٹ کمشنر (دستکاری) دستکاری کے تربیتی پروگراموں کے ذریعے دستکاری کے کاریگروں کو ہنر مند بنانے کے لیے سخت محنت کر رہا ہے۔ تمام تربیتی مراکز میں ، ان پروگراموں کا افتتاح مختلف معززین ، مقامی نمائندوں جیسے ممبر قانون ساز اسمبلی ، کارپوریٹرز ، انتظامی افسران ، معروف کاریگروں اور مرکزی/ریاستی حکومتوں کے مختلف افسران نے کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">افتتاحی پروگرام کے دوران سیمینار/ ورکشاپس/ چوپالوں کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں کاریگروں کو حکومت ہند کی مختلف اسکیموں کے بارے میں آگاہ کیا گیا جن میں ڈویلپمنٹ کمشنر (دستکاری) کی اسکیمیں بھی شامل تھیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago