Categories: قومی

وادی کشمیر میں چار روز کے دوران زلزلے کا دوسرا جھٹکا، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

وادی کشمیر میں چار روز کے دوران زلزلے کا دوسرا جھٹکا، کسی  جانی نقصان کی اطلاع نہیں

وادی کشمیر میں چار روز بعد ہی زلزلوں کے جھٹکوں سے زبردست خوف وہراس پھیل گیا۔ زلز لے کی شدت ریکٹر پیمانے پر4.5 ریکارڈکی گئی اور اس کا مرکز جموں و کشمیر کا ہی کوئی علاقہ تھا۔

نمائندے کے مطابق محسوس کئے گئے۔نیشنل سینٹر فار سیسیمولوجی (این سی ایس) کے مطابق ”ہفتہ کی دوپہر 12 بجکر دو منٹ پر جموں کشمیر میں4.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا۔ اور اس کا مرکز جموں و کشمیر کا ہی کوئی علاقہ تھا جب اس کی گہرائی 120 کلومیٹر درج کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی پوری وادی میں لوگ فوری طور اپنے گھروں سے باہر آئے۔ اگر چہ زلزلے کا پہلا جھٹکا جلد ہی رک گیا۔ تاہم اس کے چند سیکنڈ کے بعد زلزلے کا ایک اور جھٹکا آیا۔ جو پہلے جھٹکے سے شدت والا تھا۔ اس جھٹکے سے شہر سرینگر سمیت پوری وادی میں لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ جن میں خواتین وبچے بھی شامل تھے ڈر کے مارے اپنے آپکو بچانے کی فکر میں اپنے گھروں سے باہر آئے۔

اوڑی، کرناہ، کیرن، ٹنگدھار، گریز و دوسرے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے آتے ہی سارے لوگ جن میں بوڑھے، جوان، مرد، عورتیں اور بچے اپنے گھر بار چھوڑ کر باہر آئے۔ معلوم ہوا ہے کہ زلزلوں کے ان تازہ جھٹکوں سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ اس سے قبل رواں ماہ کی22 تاریخ کو بھی سرینگر شہر میں 3.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

وادی کشمیر میں چار روز بعد ہی زلزلوں کے جھٹکوں سے زبردست خوف وہراس پھیل گیا۔ زلز لے کی شدت ریکٹر پیمانے پر4.5 ریکارڈکی گئی اور اس کا مرکز جموں و کشمیر کا ہی کوئی علاقہ تھا۔

نمائندے کے مطابق محسوس کئے گئے۔نیشنل سینٹر فار سیسیمولوجی (این سی ایس) کے مطابق ”ہفتہ کی دوپہر 12 بجکر دو منٹ پر جموں کشمیر میں4.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا۔ اور اس کا مرکز جموں و کشمیر کا ہی کوئی علاقہ تھا جب اس کی گہرائی 120 کلومیٹر درج کی گئی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago