Categories: قومی

ایل او سی پرپاکستان کا خصوصی سروس گروپ کوڈکوپٹر مارگرا گیا

ایل او سی پرپاکستان کا خصوصی سروس گروپ کوڈکوپٹر مارگرا گیا

ہندوستانی فوج نے ہفتہ کی صبح ایل او سی پرپاکستان کا خصوصی سروس گروپ کوڈکوپٹر مارگرا گیا ، جوکیرن سیکٹر میں ہندوستانی سرحد کی طرف گر ا۔یہ ایک گھنٹہ سے بارڈر پر گھوم رہا تھا لیکن سرحد پار کوڈکوپٹرز کے استعمال کے بارے میں ایل او سی پر پہلے سے آگاہ ہندوستانی فوج نے اسے نشانہ بنایا۔ اس سے پہلے بھی ، پاکستان سے اسلحہ لے کر آئے بہت سے ڈرون کو فوج نے مارگرائے اوراسلحے برآمدکئے تھے ۔

اسی طرح آج صبح جموں اور کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب کوڈکوپٹر ایل او سی پر تعینات ہندوستانی فوج کے جوانوں نے دیکھتے ہی گولی مار دی جوبھارت کی طرف ایل او سی پر 70 میٹر کیرن سیکٹر میں گر گیا۔ یہ کوڈکوپٹر پاکستان کا خصوصی سروس گروپ بتایا جارہا ہے ۔ اس سے پہلے بھی ڈرون کے ذریعے سرحد پار سے اسلحہ اور گولہ بارود سپلائی کے بہت سے واقعات منظر عام پر آئے ہیں۔

پچھلے مہینے 19 ستمبر کو راجوری ضلع میں سیکیورٹی فورسز نے لشکر طیبہ کے تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کرکے اس سے جوہتھیاربرآمدکئے تھے، وہ ڈرون کے ذریعہ بھیجے گئے تھے۔ 22 ستمبر کو جموں ضلع کی اخنور بارڈر ایریا پولیس اور فوج نے 2 اے کے 47 آسالٹ رائفلز ، 3 اے کے میگزین ، 90 راو¿نڈ اے کے 47 رائفلیں اور 1 اسٹار پستول برآمد کیے تھے۔ یہ ہتھیار اور گولہ بارود دہشت گرد کرن سرحد پار ڈرون کے ذریعے بھیجے گئے تھے ۔س سے پہلے بھی پاکستانی ڈرون کئی بار بھارتی سرزمین میں دیکھے جا چکے ہیں۔ جون میں بی ایس ایف نے کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے قریب جدید رائفل اور سات دستی بموں کولانے والا ڈرون مار گرایاتھا ۔

ہندوستانی فوج نے ہفتہ کی صبح ایل او سی پرپاکستان کا خصوصی سروس گروپ کوڈکوپٹر مارگرا گیا ، جوکیرن سیکٹر میں ہندوستانی سرحد کی طرف گر ا۔یہ ایک گھنٹہ سے بارڈر پر گھوم رہا تھا لیکن سرحد پار کوڈکوپٹرز کے استعمال کے بارے میں ایل او سی پر پہلے سے آگاہ ہندوستانی فوج نے اسے نشانہ بنایا۔ اس سے پہلے بھی ، پاکستان سے اسلحہ لے کر آئے بہت سے ڈرون کو فوج نے مارگرائے اوراسلحے برآمدکئے تھے ۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago