Categories: قومی

جناب دھرمیندر پردھان نے سائنسی برادری سے اپیل کی کہ وہ بھارت کے لئے اختراعات کریں اور بھارت کو آتم نربھر بنانے کے لئے مسابقت کا ماحول بنائیں

سائنس و ٹیکنالوجی، صحت و کنبہ بہبود اور ارضیاتی سائنس کے مرکزی وزیر نے. آج چھٹے انڈیا انٹرنیشنل سائنس فیسٹول 2020 (آئی آئی ایس ایف – 2020) کے لئے سی ایس آئی آر – آئی ایم ایم ٹی، بھونیشور کے تمہیدی پروگرام کا ای- افتتاح کیا۔ پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ سی ایس آئی آر کے ڈائریکٹر جنرل اور ڈی ایس آئی آر کے سکریٹری.  ڈاکٹر شیکھر سی مانڈے اور سی ایس آئی آر – آئی ایم ایم ٹی.  بھونیشور کے ڈائریکٹر پروفیسر سدھاستوا بسو اس موقع پر موجود تھے۔ آئی آئی ایس ایف – 2020 کا موضوع ’’خودکفیل بھارت اور عالمی فلاح و بہبود کے لئے سائنس‘‘ ہے۔

Shri Dharmendra Pradhan

ارضیاتی سائنس کے مرکزی وزیر

افتتاحی خطبہ پیش کرتے ہوئے ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ آئی آئی ایس ایف. – 2020 کا مجوزہ موضوع خودکفیل بھارت اور عالمی فلاح و بہبود کے لئے سائنس موجودہ تناظر میں. انتہائی موزوں ہے. جب ملک ترقی کے سفر کو آگے بڑھانے اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کے ’’آتم نربھر بھارت‘‘ کے تصور. کے نفاذ کے لئے عالمی معیشت میں ایک قابل ذکر کردار ادا کرنے کے حوالے سے سائنس و ٹیکنالوجی کی طرف دیکھ رہا ہے۔ مختلف شعبوں میں سائنسی ایجادات اور تکنیکی ترقیات نے دنیا کے سامنے. سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہماری شاندار کوششوں کا مظاہرہ کیا ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی

انھوں نے اس خیال کا اظہار کیا کہ کان کنی، معدنیات اور میٹریلس ہندوستان کی معیشت کے اہم اجزاء ہیں۔ سی ایس آئی آر – آئی ایم ایم ٹی، سی ایس آئی آر کنبے کا ایک حصہ ہے. معدنیات و میٹریل ریسورسیز کے شعبوں میں قیادت کرنے. اور کان کنی، معدنیات اور معدنیاتی صنعتوں سے متعلق تحقیق و ترقی کے مسائل کو حل کرنے. اور ملک کے لئے پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کی سمت میں کام کررہا ہے۔ سی ایس آئی آر – آئی ایم ایم ٹی ایک پائیدار معیشت کے لئے معدنیات اور مٹیریلس سے متعلق تکنیکی مسائل کو سمجھنے. اور ان کا حل کرنے کے لئے مسلسل کوششیں کررہا ہے۔

Shri Dharmendra Pradhan.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago