Categories: قومی

مرکزی وزیر جناب پردھان نے وزارت سیاحت کی نئی پہل ’دیکھو اپنا دیش‘ کےلئے وزارت کی ستائش کی

وزارت سیاحت نے آج ورچوول طریقے سے سیاحت کا عالمی دن منایا ۔ پٹرولیم اور قدرتی گیس اور فولاد کے مرکز ی وزیر جناب دھرمیندرپردھان پروگرام کے مہمان خصوصی تھے۔سیاحت اورثقافت کے مرکزی وزیر (آزادانہ چارج ) جناب پرہلادسنگھ پٹیل بھی اس موقع پر موجود تھے۔سکریٹری ، وزارت سیاحت جناب یوگیندر ترپاٹھی ، ڈائریکٹر جنرل ، سیاحت محترمہ میناکشی شرما ، جوائنٹ سکریٹری ، سیاحت جناب راکیش کمار ورما ، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سیاحت ، محترمہ روپیندر برار اور وزارت سیاحت کے دیگر

پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور اسٹیل کے وزیر جناب دھرمیندرپردھان نے آج سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر سیاحت کے وزیر مملکت (آزادنہ چارج) جناب پرہلاد سنگھ پٹیل کے ساتھ ’سیاحت اور دیہی ترقی‘ کے موضوع پر ایک ورچوئل میٹنگ سے خطاب کیا۔

مرکزی وزیر جناب پردھان نے وزارت سیاحت کی نئی پہل ’دیکھو اپنا دیش‘ کےلئے وزارت کی ستائش کی۔ اس پہل سے مقامی وراثت اور سیاحتی مقامات کو فروغ اور بڑھاوا ملتا ہے۔ انہوں نے بھارت کی خوشحال ثقافت ،تاریخ اور قدیم تعمیراتی عجائبات کے بارے میں بتایا اور کہا کہ اس سے سیاحت کی صنعت کی ترقی کےلئے کافی گنجائش ہے۔ دنیا کو ایک عالمی گاؤں بنانے میں انٹرنیٹ کے کردار کے سلسلے میں بات کرتے ہوئے جناب پردھان نے بھارت کو عالمی سیاحتی مرکز کے طورپر مضبوطی سے قائم کرنے کےلئے ٹیکنولوجی کا موثر استعمال کرنے کی اپیل کی۔

جناب پردھان نے کہا کہ سیاحت کی صنعت میں روزگار کے نئے مواقع کے پیدا کرنے اور دیہی علاقوں میں بھی نوجوانوں کو با اختیار بنانے کی بے مثال صلاحیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کے ہر ضلع میں لوگوں کو بتانے کےلئے تاریخی کہانیاں یا علاماتی کہانیاں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت 2022 میں آزادی کا 75واں سال منانے جارہا ہے ،ایسے وقت میں ہمیں اپنے مجاہد آزادی کی بہادری سے وابستہ اور زیادہ سیاحتی مقامات کو تیار کرنے کےلئے کام کرنا چاہئے۔

مرکزی وزیر جناب پردھان نے سیاحتی مقامات کے ساتھ تسلسل کو برقرار رکھنے اور اہم سیاحتی شہروں میں 100% صاف ایندھن اپنانے میں تعاون کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ اس سے ہماری یادگاروں کی حفاظت کرنے اور سیاحوں کےلئے ایک صاف ستھرا ماحول یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago