Categories: قومی
جناب مکھمیت ایس بھاٹیہ نے ای ایس آئی سی کے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھالا
جناب بھاٹیہ  1990 کے بیچ کے جھارکھنڈ کیڈر کے آئی اے ایس افسر ہیں ۔  اس سے قبل انہوں نے حکومت ہند کے وزارت خزانہ کے   مالی امور کے محکمے نے   ایڈیشنل سکریٹری   کے طور پر    کام کیا تھا۔  انہوں نے  ضلع اور   ریاستی سطح کے      اداروں کی  حکمرانی اور    انتظامیہ کا   کافی تجربہ ہے۔  اس کے علاوہ    انہوں نے   جھارکھنڈ حکومت نے    محنت  اور روزگار    اور خواتین اور  بچوں کےفروغ  کے محکمہ نے    بطو ر  چیف سکریٹری    اپنی خدمات   انجام  دی ہیں۔
جناب  بھاٹیہ کے پاس مدراس یونیورسٹی کے دفاع اور   عصری  مطالعہ میں     ایم فل کی ڈگری ہے۔ وہیں انہوں نے دہلی یونیورسٹی کے   بزنس ایڈمنسٹریشن سے منجمنٹ اسٹیڈی میں ماسٹرس ڈگری  اور ہاورڈ یونیورسٹی کیمبرج (یو ایس اے) سے    انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ میں  ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے۔ وہ چندی گڑھ کے پنجاب انجیئنرنگ کالج سے   مکینیکل انجیئنرنگ میں گریجویٹ ہیں۔ وہیں ان کے پاس   اپنی ساکھ میں  گورنس اور سوشل پروٹیکشن پر  متعدد  ریسرچ  پیپرس بھی ہیں۔ آئی اے ایس جناب مکھمیت ایس بھاٹیہ نے آج حکومت ہند کی محنت اور روزگار وزارت کے تحت    ایمپلائز  اسٹیٹ  انشورنس  کارپوریشن (ای ایس آئی سی)    کے  ڈائریکٹر جنرل کا    عہدہ   اسکے نئے دہلی میں واقع   صدر دفتر میں سنبھالا۔
جناب بھاٹیہ  1990 کے بیچ کے جھارکھنڈ کیڈر کے آئی اے ایس افسر ہیں ۔  اس سے قبل انہوں نے حکومت ہند کے وزارت خزانہ کے   مالی امور کے محکمے نے   ایڈیشنل سکریٹری   کے طور پر    کام کیا تھا۔  انہوں نے  ضلع اور   ریاستی سطح کے      اداروں کی  حکمرانی اور    انتظامیہ کا   کافی تجربہ ہے۔  اس کے علاوہ    انہوں نے   جھارکھنڈ حکومت نے    محنت  اور روزگار    اور خواتین اور  بچوں کےفروغ  کے محکمہ نے    بطو ر  چیف سکریٹری    اپنی خدمات   انجام  دی ہیں۔
جناب  بھاٹیہ کے پاس مدراس یونیورسٹی کے دفاع اور   عصری  مطالعہ میں     ایم فل کی ڈگری ہے۔ وہیں انہوں نے دہلی یونیورسٹی کے   بزنس ایڈمنسٹریشن سے منجمنٹ اسٹیڈی میں ماسٹرس ڈگری  اور ہاورڈ یونیورسٹی کیمبرج (یو ایس اے) سے    انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ میں  ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے۔ وہ چندی گڑھ کے پنجاب انجیئنرنگ کالج سے   مکینیکل انجیئنرنگ میں گریجویٹ ہیں۔ وہیں ان کے پاس   اپنی ساکھ میں  گورنس اور سوشل پروٹیکشن پر  متعدد  ریسرچ  پیپرس بھی ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago