Categories: قومی

جناب پرکاش جاوڑیکر نے یومِ آئین پر ای – کمپینڈیم  جاری کیا

جناب پرکاش جاوڑیکر نے یومِ آئین پر ای – کمپینڈیم  جاری کیا

Prakash Javadekar unveiled an e-compendium

نئی لّی , اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر  جناب پرکاش جاوڑیکر نے.  آج یہاں  آئین  ، بنیادی حقوق  اور بنیادی  ذمہ داریوں پر مضامین  کا ایک ای – کمپینڈیم جاری کیا ۔

اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے  وزیر موصوف نے کہا. کہ آج  جو  کمپینڈیم  جاری کیا گیا ہے ، وہ ایک  اہم دستاویز ہے . اور میں ،   اِس پہل کے لئے اطلاعات و نشریات کی وزارت کے تحت  پریس انفار میشن بیورو کو مبارکباد دیتا ہوں ۔  انہوں نے مزید کہا کہ  پریس انفار میشن بیورو ( پی آئی بی ) کے ذریعے مرتب کردہ  ، اِس کمپینڈیم میں اہم شخصیات   کے ذریعے  لکھے گئے. مضامین   ، متعلقہ مواد کے لئے  حوالہ جاتی کتاب کے طور پر  کام کریں گے ۔

جناب جاوڑیکر نے  یہ کہتے ہوئے  آئین کی اہمیت کو  اجاگر کیا

وزیر موصوف نے ، وزیر اعظم نریندر مودی کے پیغام کو یاد کیا  ، جس میں کہا گیا ہے کہ آئین  ملک  کا سب سے بڑا  مذہبی صحیفہ ہے  ۔  انہوں نے مزید کہا کہ  یومِ آئین  کا جشن  منانے   کا تصور وزیر اعظم نے ہی دیا ہے ۔

جناب جاوڑیکر نے  یہ کہتے ہوئے  آئین کی اہمیت کو  اجاگر کیا  کہ اس  بے مثال  دستاویز میں   تمام  عوام کے  یکساں حقوق دیئے گئے ہیں  اور سماج کے تمام طبقوں کے لئے برابری  کے انصاف  کے لئے ایک نظام پیش  کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کو  ذیل میں دی گئی ویب سائٹ پر  دیکھا  جا سکتا ہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/ebooklat/Flip-Book/constfiles/index.html

کمپینڈیم کے بارے میں

اس ای بک میں جسٹس صاحبان ، صنعت کاروں . اور فن کاروں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے  والی  اہم شخصیات کے 32 مضامین شامل ہیں ۔  اہم تصنیف کاروں  میں  آنند مہندرا ، کے کے وینو گوپال  اور سونل  مان سنگھ شامل ہیں ۔  اس بک کو  پہلے  ای کافی  ٹیبل بک کے طور پر تیار کیا گیا تھا . لیکن اس کی وسیع  رسائی کے لئے  ، اسے ایک  ای – کمپینڈیم کے طور پر  بھی جاری کیا گیا ہے ۔  اس کمپینڈیم میں  آئین کے تحت  بنیادی حقوق اور بنیادی ذمہ داریوں  کے علاوہ.  ، قومی سالمیت اور  عوامی بہبود کے لئے  آئین کے  ادا کئے گئے.  وسیع کردار  پر توجہ  مرکوز کی گئی ہے ۔

Prakash Javadekar unveiled an e-compendium

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago