Categories: قومی
جناب تھاور چندگہلوت کل ’’سگمیہ بھارت ایپ‘‘ اور ’’ایکسس دی فوٹوڈائجسٹ ‘‘ کا ورچوئل طورپر لانچ کریں گے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دہلی،  <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یکم مارچ <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2021<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">:  سماجی انصاف اورتویض اختیارات کے مرکزی وزیرجناب تھاورچند گہلوت کل ویڈیوکانفرنس کے ذریعہ  سگمیہ بھارت ایپ اور ایسس دی فوٹو ڈائجسٹ کتابچے کا ورچوئل طورپر آغاز کریں گے۔ یہ ایپ کتابچہ  سماجی انصاف اورتفویض اختیارات کی وزارت  کے معذوری سے متاثرہ افراد کے محکمے  ( ڈی ای پی ڈبلیو ڈی ) کے ذریعہ تیار کی گئی ہے۔ افتتاح کا ویب ٹیلی کاسٹ  کل  دن میں  گیارہ بجے کیا جائے گا۔اس کے بعد موبائل ایپ کو  اینڈرائڈ کے استعمال کرنے والے پلےاسٹور سے ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔ ایپ کا آئی او ایس  ورژن  15  مارچ  2021 سے دستیاب ہوگا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سگمیہ بھارت ایپ –جو عوام کے لئے ایک موبائل ایپلی کیشن ہے ،  قابل رسائی بھارت مہم  کے تین اہم ستونوں  یعنی   ماحولیات کی تعمیر  ، ٹرانسپورٹ سیکٹر  اور آئی سی ٹی کے ماحول   کی بھارت میں رسائی کو فروغ دینا ہے۔ یہ ایپ 5  اہم خصوصیات پر مبنی ہے، جن میں چار کاتعلق براہ راست رسائی میں اضافہ کرنے سے ہے، جبکہ پانچویں خصوصیت  کووڈ سے متعلق امور کے لئے  صرف دویانگ جنوں کے لئے ہے۔ رسائی سے متعلق خصوصیات میں  ، سگمیہ بھارت ابھیان کے تین  اہم ستونوں   میں رسائی نہ ہون ےسے متعلق شکایات کا اندراج   ،  جن بھاگیداری   کے طور پر عوام کے ذریعہ   ساجھا کی گئی بہترین طریق  کار اورردعمل  کی مثبت مثالوں کے بارے میں جانکاری ،  محکمہ جاتی  معلومات  اور رسائی سے متعلق  رہنما خطوط اور سرکولر شامل ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سگمیہ بھارت ایپ  استعمال میں آسان ایک موبائل ایپ ہے ،جس میں رجسٹریشن کا  عمل بہت آسان ہے اور اس میں صرف تین معلومات  یعنی نام  ، موبائل نمبراور ای – میل آئی ڈی  دینے کی ضرورت  ہے۔ درج شدہ لوگ  رسائی  میں  حائل دشواریوں کے بارے میں شکایت کرسکتے ہیں۔ اس موبائل ایپ میں  ڈراپ-ڈاؤن مینو ، ہندی اور انگریزی میں ویڈیو کے علاوہ  علامتی زبان میں تشریح وغیرہ جیسی خصوصیات فراہم کی گئی ہیں ، جس میں فوٹو گراف کے ساتھ شکایات درج کرائی جاسکتی ہیں۔اس ایپ کو معذوری سے متاثرہ افراد کے استعمال کے لئے بھی آسان بنایا گیا ہے اور اس میں  ہندی اور انگریزی کے مربوط اسکرین ریڈر بھی فراہم کئے گئے ہیں۔ یہ ایپ  ہندی ، انگریزی، مراٹھی ،تمل ، اوڈیہ ، کنّڑ ، تیلگو ، گجراتی ، پنجابی اور ملیالم ، 10 زبانوں میں دستیاب ہے۔ ایپ میں   فوٹو اپ لوڈ کرنے کی بھی آسان سہولت دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایپ میں  رجسٹریشن کے وقت استعمال کرنے والوں  کو نوٹی فکیشن  بھیجنے اور  تازہ معلومات فراہم کرنے کا بھی بندوبست موجود ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈی ای پی ڈبلیو ڈی  نے  ایکسس –دی فوٹو ڈائجسٹ  کے عنوان سے ایک کتابچہ  بھی تیار کیا ہے ،جس میں مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے فوٹو گراف دئے گئے ہیں۔ یہ کتابچہ   رسائی  کی 10  بنیادی خصوصیات کے بارے میں  تمام فریقوں کو بیدار کرنے کے لئے ایک گائڈ اور اچھے اور برے طریقہ کار کو اجاگر کرنے والی ایک کتاب ہے، جسے  فوٹو کے ذریعہ آسانی سے سمجھا جاسکتا ہے۔اس کتابچے کا  الیکٹرانک ورژن ایپ  اور محکمے کے ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago