Categories: قومی

سوربھ گنگولی کی حالت مستحکم ، انہیں دو سال تک محتاط رہنا پڑے گا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کولکاتہ ، 29 جنوری (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ(بی سی سی آئی) کے چیئرمین ، سوربھ گنگولی کی حالت مستحکم ہے۔ جمعرات کو ان کے دل میں ملک کے مشہور ماہر امراض قلب ڈاکٹر دیوی شیٹی کی نگرانی میں دو اسٹینٹ ڈال دیئے گئے ہیں۔ اس کے بعد ، ان کی حالت مستحکم ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اپولو ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے جمعہ کے روز جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گنگولی کو کم سے کم دو سال تک بہت محتاط رہنا پڑے گا۔ ان کے دل کی رکاوٹ کو ختم کرنے کے لیے کل 3 اسٹینٹ لگائے گئے تھے۔ اس سے پہلے ، 2 جنوری کو ، انہیں ہارٹ اٹیک ہوا تھا ، جس کے بعد پہلا اسٹینٹ لگایا گیاتھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بدھ کے روز سوربھ گنگولی کو سینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد کولکاتہ کے اپولو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ جمعرات کے روز ، وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ان کی صحت کے بارے میں پوچھ گچھ کرنے اسپتال گئی تھیں۔ </p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago