Categories: قومی

سپر اسٹار رجنی کانت اگلے سال جنوری میں سیاسی پارٹی کا اعلان کریں گے

سپر اسٹار رجنی کانت اگلے سال جنوری میں سیاسی پارٹی کا اعلان کریں گے

چنئی ، 03 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

Superstar Rajinikanth will announce his political party in January next year

تمل سپر اسٹار رجنی کانت جنوری 2021 میں اپنی سیاسی پارٹی کا آغاز کریں گے۔ انہوں نے تمل زبان میں ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ان کی سیاسی جماعت جنوری میں شروع ہو جائے گی اور 31 دسمبر کو اس ماہ کے آخر میں ایک اعلان کیا جائے گا۔

جب کہ سپر اسٹار رجنی کانت نے پیر کے روز چنئی میں اپنی پارٹی ’رجنی کانت مکل مندرام‘ کے عہدیداروں سے ملاقات کی ۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ 2021 کے تامل ناڈو اسمبلی انتخابات سے قبل اپنی سیاسی پارٹی کا آغاز کریں گے۔

اگلے سال اپریل سے مئی 2021 کے دوران تمل ناڈو میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ تاہم ، رواں سال اکتوبر میں ، رجنی کانت نے کہا تھا کہ ڈاکٹروں نے انہیں سیاست میں داخل نہ ہونے کا مشورہ دیا تھا۔

ஜனவரியில் கட்சித் துவக்கம்,
டிசம்பர் 31ல் தேதி அறிவிப்பு. #மாத்துவோம்_எல்லாத்தையும்_மாத்துவோம்#இப்போ_இல்லேன்னா_எப்பவும்_இல்ல ?? pic.twitter.com/9tqdnIJEml

— Rajinikanth (@rajinikanth) December 3, 2020

واضح ہو کہ رجنی کانت تمل سپر اسٹار ہیں ۔ سیاست میں ان کی ذاتی دل چسپی تعجب خیز ی سے کم نہیں ہے۔ رجنی کانت عالمی شہرت یافتہ شخصیت ہیں ، پوری دنیا میں ان کے چاہنے والے موجود ہیں۔

ساؤتھ انڈیا کے ساتھ شمالی ہندستانی میں بھی یکساں مقبول ہیں۔ رجنی کانت کی طرف سے ایک ٹویئٹ سے جہاں ایک طرف ہنگامہ برپا ہے وہیں دوسر ی طرف لوگ دیوانے کی طرح خوشی منارہے ہیں۔

رجنی کانت کے بعد تمل ناڈو کی سیاست بدلنے کی امید کی جارہی ہے۔ جنوری میں باقاعدہ سیاسی پارٹی کا اعلان کرنے والے ہیں۔ لوگوں کی طرف اصل فیڈ بیک پارٹی اعلان ہونے کے بعد ہی سامنے آپائے گا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago