Categories: قومی

سرجن وائس ایڈمرل رجت دتّا نے آرمڈ فورسز میڈیکل سروسز کے ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے چارج سنبھالا

Armed Forces Medical Services

سرجن وائس ایڈمرل رجت دتّا نے یکم جنوری 2021 کو مسلح افواج کی. طبی خدمات میں ڈائرکٹر جنرل کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے۔

موجودہ تقرری سنبھالنے سے قبل فلیگ آفیسر بحریہ میں ڈی جی ایم ایس اور کمانڈنٹ آرمی اسپتال (آر اینڈ آر) دلّی کینٹ اور کرنل کمانڈنٹ کے عہدے پر فائز تھے۔

وہ پُنے کے آرمڈفورسز میڈیکل کالج کے سابق طالب علم ہیں۔ 1982 میں اپنا ایم بی بی ایس مکمل کرنے کے بعدانہیں 27دسمبر 1982 کو اے ایم سی میں شامل کیا گیا تھا۔

اے ایف سی کمانڈنٹ میں پرُوقار تقرری رہی.

وائس ایڈمرل رجت دتّا کی نئی دہلی کے اے ایف سی کمانڈنٹ میں پرُوقار تقرری رہی ہے۔ وہ نئی دہلی میں فوج میں ایڈیشنل ڈی جی ایم ایس بھی تھے۔ ان کی ایم جی میڈیکل ہیڈکوارٹر سینٹرل کمانڈ اور کمانڈنٹ سی ایچ (سی سی) لکھنو میں تقرری بھی رہی۔

وہ ایک نامور ٹیچر ہیں اور اس کے علاوہ کارڈیولوجی کے پروفیسر بھی رہے. انہیں اس کے ساتھ ہندوستان میں بہت سی یونیورسٹیوں اور پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوشنوں کے لئے ایک ایگزامینر بھی رہے ہیں۔

صدر جمہوریہ ہند کے اعزازی سرجن.

فلیگ آفیسر کو یکم فروری 2020 سے صدر جمہوریہ ہند کے اعزازی سرجن کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ امریکہ کی سوسائٹی آف کارڈیو واسکولر انجیوگرافی اور انٹروینشن کے فیلو بھی ہیں۔

سروس کے تین اپنی جافشانی اور لگن کے لیے انہیں 2005 میں وی ایس ایم /2014 میں ایس ایم (ڈی) اور 2017 میں اے وی ایس ایم سے سرفراز کیا گیا تھا۔

Armed Forces Medical Services

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago