Categories: قومی

پٹنہ میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے ملے سشانت کے والد کے کے سنگھ

پٹنہ میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے ملے سشانت کے والد کے کے سنگھ

پٹنہ میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے ملے سشانت کے والد کے کے سنگھ

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے والد کے کے سنگھ نے بدھ  کو  بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار سے ملاقات کی۔ پٹنہ کے ایک انے مارگ پر واقع وزیر اعلی رہائش گاہ میں ہوئی اس ملاقات کے دوران سشانت کے والد کے علاوہ ان کے بہنوئی اور بہن بھی موجود تھیں۔ بہار میں انتخابی ماحول کے درمیان اس ملاقات کے بارے میں  کئی طرح کی افواہ چل رہی ہے۔  حالانکہ رشتہ داروں نے اسے ایک صرف ملاقات بتائی ہے۔

بہار میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ریاست میں سشانت سنگھ راجپوت  خود کشی معاملہ  اب بھی ایک اہم مدعہ ہے۔ اس معاملے میں سی بی آئی جانچ  جاری ہے۔ ای ڈی اور این سی بی اس  معاملہ  سے متعلق دیگر پہلوؤں  پر بھی تفتیش کر رہے ہیں۔ حکومت بہار کی سفارش کے بعد ہی مرکزی حکومت نے اس معاملے کی سی بی آئی جانچ  کی منظوری دی ہے۔

واضح ہو کہ گذشتہ 14 جون 2020 کو سشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی میں اپنے فلیٹ میں خودکشی کرلی۔ اس کے بعد ممبئی پولیس نے اس معاملے میں تفتیش شروع کردی۔ لیکن سشانت کے اہل خانہ نے ممبئی پولیس کی تحقیقات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور الزام لگایا کہ ممبئی پولیس کی تفتیش صحیح سمت میں نہیں جارہی ہے۔ اس کے بعد سشانت کے والد کے کے سنگھ نے پٹنہ میں ایف آئی آر درج کروائی۔ تب بہار پولیس نے اس معاملے کی تفتیش شروع کردی اور افسروں کی ایک ٹیم ممبئی بھی چلی گئی۔  حالانکہ بعد میں کافی تنازعہ ہوا اور معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا۔

سپریم کورٹ نے سشانت سنگھ راجپوت موت معامملہ کو سی بی آئی کے حوالے کرنے کو برقرار رکھا۔ ای ڈی اور این سی بی سی بی آئی تحقیقات کے دوران سامنے آنے والے دیگر حقائق کی بھی تحقیقات کر رہے ہیں۔ اب تک  کئی  لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور اس  معاملہ میں روزانہ نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago