Categories: قومی
کوچین پورٹ ٹرسٹ میں سووچھتا پکھواڑہ
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کوچین پورٹ ٹرسٹ میں تمام محکموں میں صفائی ستھرائی سے متعلق عہد کرکے سووچھتا پکھواڑہ 2021  کا آغاز کیا گیا۔ بندرگاہ کے علاقوں میں شرم دان صفائی ستھرائی سے متعلق سرگرمیاں بھی  شروع کردی گئی ہیں۔ پکھواڑہ کے دوران جو سرگرمیاں تجویز کی گئی ہیں ان میں بندرگاہ کے علاقے کے اندر کام کاج کی جگہوں، دفتروں،  صنعت وحرفت اور عوامی مقامات پر صفائی ستھرائی شامل ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس مدت کے دوران سبھی محکموں کے سربراہان مختلف پروگراموں کی قیادت کریں گے۔ اس کے علاوہ دویانگ یعنی معذور افراد کو دفا تر تک رسائی فراہم کرنا، مختصر فلموں کے مقابلے اور کیندریہ ودیالیہ پورٹ ٹرسٹ کے طلباء کے لئے پوسٹر تیار کرنے سے متعلق مقابلے اور  بیداری پیدا کرنے سے متعلق  بہت سے  دیگر  پروگراموں کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ یہ تمام سرگرمیاں کووڈ  – 19  عالمی وبا پر قابو پانے سے متعلق حکومت کے ذریعے جاری حفاظتی ہدایتوں پر عمل در آمد کرتے ہوئے انجام دی جارہی ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago