Categories: قومی
مارچ کے مہینے کے ٹیکس دہندگان اپنے بقایا جی ایس ٹی کی ادائیگی کرنے کے لئے آزاد ہیں
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">نئی دہلی،<span dir="LTR" lang="EN-US" style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">21<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">مارچ 2021/میڈیا کے کچھ حلقوں میں  اس طرح کی غیر تصدیق شدہ  رپورٹیں آئی ہیں  کہ  اشیا اور خدمت ٹیکس  (جی ایس ٹی) ،کچھ افسران غیر متوقع  مواصلات ذرائع جیسے   فون کال  ، واہٹس اپ اور میسج کے ذریعہ  ٹیکس دہندگان کو  نقد میں   زیادہ سے زیادہ ٹیکس  ادائیگی کو   پورا کرنے کے لئے   کہہ رہے ہیں  تاکہ   رواں مالی سال    کے   جی ایس ٹی محصول   ذخیرہ   کے ہدف کو    یقینی بنایا جاسکے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">یہ واضح کیا جاتا ہے کہ نہ تو حکومت ہند اور نہ ہی     سینٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ایکسس اینڈ کسٹمز ( سی بی آئی سی)   نے  اپنے  حلقے میں اس طرح کی کوئی بھی ہدایت  جاری نہیں کی  ہے۔  لہذا  ٹیکس دہندہ مارچ میں    ادائیگی    کرنے والے   اپنے جی ایس ٹی ادائیگی کے لئے کریڈٹ کھاتوں میں  دستیاب  ان پٹ ٹیکس  کریڈٹ کا استعمال کرنے کے لئے آزاد ہیں، جیسا کہ   قانونی طور پر   انہیں  اجازت دی گئی ہے۔<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">نئی دہلی،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">21<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">مارچ 2021/میڈیا کے کچھ حلقوں میں  اس طرح کی غیر تصدیق شدہ  رپورٹیں آئی ہیں  کہ  اشیا اور خدمت ٹیکس  (جی ایس ٹی) ،کچھ افسران غیر متوقع  مواصلات ذرائع جیسے   فون کال  ، واہٹس اپ اور میسج کے ذریعہ  ٹیکس دہندگان کو  نقد میں   زیادہ سے زیادہ ٹیکس  ادائیگی کو   پورا کرنے کے لئے   کہہ رہے ہیں  تاکہ   رواں مالی سال    کے   جی ایس ٹی محصول   ذخیرہ   کے ہدف کو    یقینی بنایا جاسکے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">یہ واضح کیا جاتا ہے کہ نہ تو حکومت ہند اور نہ ہی     سینٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ایکسس اینڈ کسٹمز ( سی بی آئی سی)   نے  اپنے  حلقے میں اس طرح کی کوئی بھی ہدایت  جاری نہیں کی  ہے۔  لہذا  ٹیکس دہندہ مارچ میں    ادائیگی    کرنے والے   اپنے جی ایس ٹی ادائیگی کے لئے کریڈٹ کھاتوں میں  دستیاب  ان پٹ ٹیکس  کریڈٹ کا استعمال کرنے کے لئے آزاد ہیں، جیسا کہ   قانونی طور پر   انہیں  اجازت دی گئی ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago