قومی

ہندوستان میں ٹیلی کام ٹیکنالوجی شہریوں کو بااختیار بنانے کا ایک مشن : وزیر اعظم

نئی دہلی، 22 مارچ (انڈیا نیرٹیو)

وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو کہا کہ ہندوستان میں ٹیلی کام ٹیکنالوجی صرف طاقت حاصل کرنے کا ذریعہ نہیں ہے بلکہ لوگوں کو بااختیار بنانے کا ایک مشن ہے۔ آج ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی پہنچ ہندوستان میں ہر جگہ ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن یونین کے علاقائی دفتر اور اختراعی مرکز کا افتتاح کیا۔ انہوں نے انڈیا 6جی پر وزن پیپر کی نقاب کشائی کی اور 6جی ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ ٹیسٹ سینٹر کا افتتاح کیا۔

یہ ملک میں اختراعات، صلاحیت سازی اور تیز تر ٹیکنالوجی کو اپنانے کے لیے ماحول فراہم کرے گا۔ وزیر اعظم نے کال بی فور یو ڈگ  ایپ بھی لانچ کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ آج ہندوستان تیزی سے ڈیجیٹل انقلاب کے اگلے مرحلے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ آج، 5جی شروع کرنے کے 6 ماہ کے اندر، ہم 6جی کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ ہندوستان کا اعتماد اس سے ظاہر ہوتا ہے۔ یہ اعتماد اگلے چند سالوں میں 6جی رول آؤٹ کی بنیاد بنائے گا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago