https://urdu.indianarrative.com/india/two-policemen-injured-in-militant-grenade-attack-on-ps-in-pulwama-16087.htmlTerrorism دہلی میں پکڑے گئے دہشت گردوں کا کانپور کنکشن، خفیہ ایجنسی الرٹ

لکھنو / کانپور  قومی دارالحکومت دہلی میں پکڑے گئے جیش محمد کے Terrorism  دہشت گردوں کاکانپور کنیکشن ہونے کے بارے میں خفیہ اطلا ع موصول ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا کے ذریعہ ، یہ لوگ کانپور میں رہنے والے لوگوں سے رابطے میں تھے۔ اس کے بعد ، انٹلیجنس انویسٹی گیشن ایجنسی اور یوپی اے ٹی ایس کی ٹیم نے کانپور

میں ڈیرے ڈال دیئےہیں۔

Terrorism دہشت گردی کا علاج

دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے جموں وکشمیر کے رہنے والے جیش محمد کے دہشت گرد عبد اللطیف اور اشرف کھٹانا کو گرفتارکر.  ان کے منصوبوں پر پانی پھیر دیاہے۔ یہاں وہ کچھ بڑی واردات کو انجام دینے والے تھے لیکن ، اس سے پہلے ہی دہلی پولیس کے ہاتھ لگ گئے۔ اے ٹی ایس اور تفتیشی ایجنسیوں نے پکڑے گئے دہشت گردوں سے پوچھ گچھکی۔ ان کے پاس سے ملے لیپ ٹاپ اور موبائل سے اہم اطلاع موصول ہوئی کہ وہ کانپور کے جاج مو میں رہنے والے.  کچھ لوگوں سے رابطے میں ہے۔

کشمیر میں جو بھی مشکل ہے Terrorism

ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں نے انسٹاگرام میںفرضی آئی ڈی تیار کی تھی اور اس کے ذریعے وہ کانپور کے جا ج مو میں رہنے والے لوگوں کے ساتھ بات چیت

کرتے تھے۔ اس کے بعد ، یو پی اے ٹی ایس اور خفیہجانچ ایجنسیوں نے جاج مو¿ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ ایجنسیوں نے یوپی پولیس کے ساتھ بھی اس سلسلے میں معلومات شیئر کی ہیں۔

Terrorism د خراسان ماڈیول سے رابطے میں تھے دہشت گرد

آج سے تین سال قبل ، تفتیشی ایجنسیوں نے دہشت گرد تنظیم داعش کے خراسان ماڈیول کا انکشاف کیا تھا۔ چیف سرغنہ غوث محمد خان سمیت ایک درجن دہشتگرد

گرفتار ہوئے تھے۔اسی دوران لکھنو میں دہشت گرد سیف اللہ مارا گیاتھا۔

ملک میں امن اور شانتی چاہیے Terrorism

ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ دہلی میں پکڑا جانے والا دہشت گرد . عبد اللطیف اس وقت بھی غوث محمد سے بھی رابطے میں تھا۔ اس کے ذریعہ غوث اور دیگر دہشت گرد کانپور سے کشمیر جانے والے تھے. ۔قابل ذکر ہے کہ تین سال قبل یوپی اے ٹی ایس نے خراسان ماڈیول کے رابطے میں آئے.  30 سے زائد نوجوانوں کوٹریس کیا تھا۔ جب ان تمام کرداروں کی چھان بین کی گئی تو پتہ چلا.  کہ وہ کسی بھی مجرمانہ جرم میں ملوث نہیں تھے۔ اس کے بعد ان سب کی کاونسلنگ کرائی گئی.  اور چھوڑ دیاگیاتھا۔ اب خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ کہیں ان 30 افراد میں سے کوئی ان دہشت گردوں سے رابطہ میں تو نہیں تھا۔ تاہم ، ابھی تک اس کی سرکاری طور پرکوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

Terrorism جموں و کشمیر کی پرابلم

دو سال قبل انڈین مجاہدین کا دہشت گرد قمرالزماںپکڑا گیا تھا۔ ا س کے نشانے پر گنیش مندر سمیت دیگر ورثے تھے۔

انسپکٹر جنرل پولیس اے ٹی ایس جی کے گوسوامی نے بتایا کہ دہلی میں گرفتار دہشت گردوں کے پاس کچھ الیکٹرانک دستاویزات ملے ہیں۔ اس میں کانپور سمیت دیگر کئی شہروں کے کنیکشن ملے ہیں۔ اسی بنیاد پر تفتیش جاری ہے۔ ان پٹ کی بنیاد پرمستعدی برتی جارہی ہے۔ پوچھ گچھ میں جو حقائق سامنے آئیں گے، ان کی بنیاد پر کارروائی کی جائے گی۔

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…