Categories: قومی

ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکرکے خواب کو پورا کرنے کے لئے ملک پرعزم ہے: وزیر اعظم

ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکرکے خواب کو پورا کرنے کے لئے ملک پرعزم ہے: وزیر اعظم

نئی دہلی ، 6 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاپرینیورن دیوس پر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو یاد کیا۔ ڈاکٹر امبیڈکر کا آج ہی کے دن 1956 میں دہلی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیاتھا۔

اتوار کے روز ، وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کیا کہ میں مہاپرینیورن دیوس پر عظیم ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو یاد کر رہا ہوں۔ان کے افکاراور نظریات لاکھوں لوگوں کو مستقل تحریک اور تقویت بخشتے ہیں۔ ہم ان تمام خوابوں کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہیں جو انہوں نے اپنی قوم کے لیے دیکھے ہیں۔

بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر نے ہندستانی سماج میں دبے کچلے لوگوں نے ایک امید کی کرن جگائی، انہوں نے اپنی زندگی میں کافی جدو جہد کی۔ ہندستانی سماج میں بھیدبھاؤ پر بہت کچھ لکھا اور تجرباتی عمل سے بھی دو چار ہوئے۔ بابا صاحب کی آج برسی ہے۔ ملک ان کی خدمات کا اعتراف کر رہا ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago