Categories: قومی

بھارتی فوج امیدواروں کے انتخاب کے طریقہ کار میں ممکنہ بے ضابطگی کا معاملہ سی بی آئی کے سپرد کرے گی

<h3 style="text-align: center;">
بھارتی فوج امیدواروں کے انتخاب کے طریقہ کار میں ممکنہ بے ضابطگی کا معاملہ سی بی آئی کے سپرد کرے گی</h3>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بھارتی فوج نے ایک سروسیز سلیکشن سینٹر میں امیدواروں کےانتخاب کے طریقہ کار میں ممکنہ بے ضابطگی کا معاملہ مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کےسپرد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فوج نے کہا ہے کہ فوج کی سراغ رساں ایجنسیوں کی ایک سرگرمکارروائی کی بنیاد پر ایک سلیکشن سینٹر میں انتخاب کے عمل میں ممکنہ ہیراپھیری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
فوج نے کہاہے، چوں کہ چھان بین کے دائرے میں کئی ایجنسیاں آئیں گی، اِس لئے یہ کیس سی بی آئی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اُس نے یہ بھی کہا ہے کہ اہل امیدواروں کے انتخاب کے لیے بھرتی کے اُس کے عمل میں فوج کسی بھی طرح کی بدعنوانی کو بالکل برداشتنہیں کرے گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago