Categories: قومی

صدر،نائب صدر نے مہاراشٹرا کے اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے پر غم کا اظہار کیا

صدر،نائب صدر نے مہاراشٹرا کے اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے پر غم کا اظہار کیا

The President, Vice President expresses grief over the incident of fire in a hospital in Maharashtra

نئی دہلی ، 09 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

صدر رام ناتھ کووند اور نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ہفتے کے روز مہاراشٹرا کے بھنڈارا ڈسٹرکٹ اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے پر اظہار افسوس کیا۔ اسپتال کے نوزائیدہ انتہائی نگہداشت یونٹ میں آگ لگنے سے 10 بچے دم توڑ گئے۔

صدر کووند نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ مہاراشٹرا کے بھنڈارا میں آتشزدگی کے حادثے میں بچوں کی بے وقت موت سے مجھے شدید غم پہنچاہے۔اس دل دہلا دینے والے واقعے میں اپنی اولاد سے محروم ہوجانے والے اہل خانہ سے دلی تعزیت

महाराष्ट्र के भंडारा में हुए अग्नि हादसे में शिशुओं की असामयिक मृत्यु से मुझे गहरा दुख हुआ है। इस ह्रदय विदारक घटना में अपनी संतानों को खोने वाले परिवारों के प्रति मेरी हार्दिक संवेदना।

— President of India (@rashtrapatibhvn) January 9, 2021

نائب صدر وینکیا نائیڈو نے اس واقعے پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹرا کے بھنڈارا میں واقع ایک اسپتال میں نوزائیدہ انتہائی نگہداشت یونٹ میں لگنے والی آگ میں بچوں کی بے وقت موت کی خبر سن کر میں افسردہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سوگوار خاندان سے میری گہری تعزیت

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago