وزیراعظم نے کورونا ویکسین کی منظوری پر ملک کو مبارک باد پیش کی

نئی دہلی ، 03 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

ڈرگ کنٹرولر جنرل آف انڈیانے اتوار کے روز دو کورونا ویکسین کو منظوری دے دی۔ اس پر ، وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ

سیرم انسٹی ٹیوٹ اور بھارت بائیوٹیک ویکسین کو ڈی جی سی آئی کی منظوری کے بعد ، کورونا سے آزادملک بننے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ اتوار کے روز ،

विपरीत परिस्थितियों में असाधारण सेवा भाव के लिए हम डॉक्टरों, मेडिकल प्रोफेशनल्स, वैज्ञानिकों, पुलिसकर्मियों, सफाईकर्मियों और सभी कोरोना वॉरियर्स के प्रति कृतज्ञता व्यक्त करते हैं। देशवासियों का जीवन बचाने के लिए हम सदा उनके आभारी रहेंगे।

— Narendra Modi (@narendramodi) January 3, 2021

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا اوکورونا ویکسین تیار کرنے میں شامل سائنسدانوں ، محققین اور پورے ملک کو مبارک باد دی۔

انہوں نے ٹویٹ کیا اور ڈاکٹروں ، صحت کارکنوں ، سائنسدانوں ، پولیس اہلکاروں ، صفائی اہلکاروں سمیت سبھی کے عمدہ کام پر شکریہ ادا کیا۔

نریندر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج ہر ہندوستانی کو فخر ہوگا کہ ہنگامی استعمال کے لیے منظور کی جانے والی دو ویکسین ہندستان میں تیار ہوئی ۔

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…