قومی

وزیراعظم نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا باضابطہ کیا افتتاح

نئی دہلی، 28 مئی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج (اتوار) صبح رائسینا ہلز میں قائم پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کا آغاز پوجا سے ہوا۔ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا بھی وزیر اعظم مودی کے ساتھ موجود تھے۔ دونوں نے ہون میں حصہ لیا۔

اس کے بعد وزیر اعظم نے نئی عمارت میں مقدس عصا ”سینگول“ نصب کیا۔ تمل ناڈو کے آدنم سنتوں نے کل نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کومقدس عصا ”سینگول“سونپا تھا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کیا- ”پورے ملک کو تمل ناڈو کی شاندار ثقافت پر فخر ہے۔ نئے پارلیمنٹ ہاوس میں اس عظیم ریاست کے کلچر کو پروان چڑھتے ہوئے دیکھنا واقعی خوشی کی بات ہے۔انہوں نے ایک دیگر ٹویٹ میں کہا ہے۔

ہندوستان کا نیا پارلیمنٹ دراصل ہماری جمہوریت کا ستون ہے۔ یہ ملک کی خوش حال وراثت اور مستقبل کے لیے وزیراعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کیا- پورے ملک کو تمل ناڈو کی شاندار ثقافت پر فخر ہے۔ نئے پارلیمنٹ ہاوس میں اس عظیم ریاست کے کلچر کو پروان چڑھتے ہوئے دیکھنا واقعی خوشی کی بات ہے۔

انہوں نے ایک دیگر ٹویٹ میں کہا ہے- ”ہندوستان کا نیا پارلیمنٹ دراصل ہماری جمہوریت کا ستون ہے۔ یہ ملک کی خوش حال وراثت اور مستقبل کے لیے متحرک امنگوں کی عکاسی کرتا ہے۔“

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago