Categories: قومی

وزیر خزانہ کے ذریعہ اعلان کردہ اقدامات کے سلسلے میں وزیر اعظم کے ٹوئیٹس

وزیر خزانہ کے ذریعہ اعلان کردہ اقدامات کے سلسلے میں وزیر اعظم کے ٹوئیٹس

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آج وزیر خزانہ کے ذریعہ اعلان کردہ اقدامات سے اقتصادی سرگرمیوں کو مہمیز کرنے، پیداواریت کو تقویت بہم پہنچانے، برآمدات  میں اضافہ کرنے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد حاصل ہوگی۔ انہوں نے حفظانِ صحت، بچوں کے لیے حفظانِ صحت سہولیات، کاشتکاروں، چھوٹے صنعت کاروں اور آزاد پیشہ افراد کے لیے کیے گئے اقدامات کو بھی اجاگر کیا۔

ٹوئیٹس کے ایک سلسلے کے تحت وزیر اعظم مودی نے کہا

’’آج وزیر خزانہ @nsitharaman کے ذریعہ اعلان کردہ اقدامات خصوصاً زیری علاقوں  میں صحت عامہ سے متعلق سہولیات کو بہتر بنائیں گے، ساتھ ہی طبی بنیادی ڈھانچے میں نجی سرمایہ کاری کو تقویت بہم پہنچانے کے علاوہ اہم انسانی وسائل کو بڑھاوا دیں گے۔ خصوصی توجہ ہمارے بچوں کے لیے حفظانِ صحت سہولیات کو مضبوط بنانے پر مرتکز ہے۔

Measures announced by FM @nsitharaman today will enhance public health facilities, especially in under-served areas, boost private investment in medical infrastructure and augment critical human resources. Special focus is on strengthening healthcare facilities for our children.

— Narendra Modi (@narendramodi) June 28, 2021

ہمارے کاشتکاروں کو مدد فراہم کرانے کو اہمیت دی گئی ہے۔ ایسے متعدد اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے جو ان کی لاگت میں تخفیف، آمدنیوں میں اضافے اور زرعی سرگرمیوں کی زبردست لچک اور پائیداری کی حمایت کرتے ہیں۔

ہمارے چھوٹے صنعت کاروں اور آزاد پیشہ افرادکے لیے مزید امداد کا اعلان کیا گیا ہے جس کا مقصد ان کی کاروباری سرگرمیوں کو برقرار رکھنے اور انہیں مزید وسعت  کے لیے مدد فراہم کرنا ہے۔ سیاحت سے وابستہ افراد کو مدد فراہم کرنے کے لیے مالی تعاون سمیت مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ان اقدامات سے اقتصادی سرگرمیوں کو مہمیز کرنے، پیداواریت کو تقویت بہم پہنچانے، برآمدات میں اضافے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد حاصل ہوگی۔ نتیجے سے مربوط بجلی تقسیم کاری اسکیم اور پی پی پی پروجیکٹوں کے لیے سہل طریقہ کار اور اثاثوں کو منافع بخش بنانے جیسے اقدامات سے اصلاحات کے لئے ہماری حکومت کی جاری عہدبندگی کا اظہار ہوتا ہے۔‘‘پیکج کے بارے میں وزارت خزانہ کی ریلیز یہاں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago