Categories: قومی

تیرتھ سنگھ راوت اتراکھنڈ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے

تیرتھ سنگھ راوت اتراکھنڈ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے

دہرادون ، 10 مارچ (انڈیا نیرٹیو)

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قانون ساز کونسل کی میٹنگ میں آج اتراکھنڈ کے اگلے وزیر اعلیٰ کے طور پر رہنما کے نام کا انتخاب ہوا ہے۔کچھ ہی دیر میں ریاستی راجیہ بھون پارٹی کے دس رہنماوں کی ٹیم ملنے جائے گی۔ آج چار بجے حلف برداری کی تقریب بھی منعقد ہوگی ۔ اس موقع پر تیرتھ نے کہا کہ اعتماد پر کھرا اتروں گا۔

بدھ کے روز ، وزیر اعلی تریویندر سنگھ راوت نے قانون ساز پارٹی کے اجلاس میں مرکزی قیادت کی ہدایت پر پوڑی گڑھوال کے رکن پارلیمنٹ تیرتھ سنگھ راوت کا نام تجویز کیا۔ جسے اتفاق رائے سے قبول کرلیا گیا۔ اس موقع پر ، مرکزی سپروائزر رمن سنگھ نے کہا کہ ریاست کے ممبر اسمبلی اور پارٹی کارکن تنظیمی کارکنوں کے حوصلوں کا ذریعہ ہیں۔

تیرتھ سنگھ راوت نے کہا کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔ ایک کے بعد ایک بڑی ذمہ داری آتی رہی۔ میں ایک عام کارکن ہوں۔ آر ایس ایس کے ساتھ منسلک رہا۔

مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ سبکدوش ہونے والے وزیر اعلیٰ تریویندر سنگھ راوت کے استعفیٰ کے بعد سے ، جہاں نینی تال کے ممبر پارلیمنٹ اجے بھٹ مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریا ل نشنک اتراکھنڈ کے وزیر مملکت ڈاکٹر دھن سنگھ راوت اور وزیر سیاحت ستپال مہاراج کے نام موضوع بحث رہے ہیں ۔ انیل بلو نی کا نام بھی زیر غور رہا لیکن آشیر واد تیرتھ سنگھ راوت کو مل گیا۔تیرتھ سنگھ راوت ، جو بی جے پی کے وفادار کارکن کے طور پر جانے جاتے ہیں ، سابق ریاستی صدر بھی رہ چکے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago