Categories: قومی

پاکستانی لڑکی عاصمہ شفیق کو ہندوستان نے کیف سےنکالا محفوط ، مودی کے بارے میں کہی یہ بڑی بات

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کیو، 9 مارچ (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
روسی حملے سے دہل رہے یوکرین کے حالات نے رشتوں کی نئی عبارت لکھنی شروع کر دی ہے۔ یوکرین میں روسی توپوں اور گولوں کی بارش کے درمیان مقامی باشندوں کے ساتھ دوسرے ممالک کے لوگ اپنی جان بچا کر بھاگ رہے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اپنے شہریوں کو بچانے کی مہم میں مصروف ہندوستان نے اب تک دوسرے ممالک کے بہت سے لوگوں کو بحفاظت باہر نکلنے میں مدد کی ہے۔ بھارت نے کیف میں پھنسی پاکستان کی عاصمہ شفیق کو بحفاظت نکال لیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یوکرین کے دارالحکومت کیو میں کافی مشکلوں میں پھنسی رہی پاکستان کی اس لڑکی نے مدد کے لئے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی اور کیف میں ہندوستانی سفارتخانہ کے حکام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بھارتی حکام کی کوششوں اور مدد سے وہ بحفاظت کیف سے اپنی نئی منزل کے لیے روانہ ہوچکی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ اس وقت مغربی یوکرین کے راستے پر ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago