Categories: قومی
جموں و کشمیر جناب مودی کی قیادت میں امن اور خوشحالی کا استعارہ بن رہا ہے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی 19 اگست2021: <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مرکزی وزیر داخلہ جناب امیت شاہ نے مقررہ تاریخ سے پہلے جموں و کشمیر کے تمام اسکولوں اور آنگن واڑی مراکز میں  پینے کے صاف پانی کی سپلائی کو یقینی بنانے پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ایک سے زیادہ ٹویٹس میں جناب امیت شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر جناب نریندر مودی کی قیادت میں امن اور خوشحالی کا استعارہ بن رہا ہے۔ میں جموں و کشمیر کے تمام اسکولوں اور آنگن واڑی مراکز میں وقت سے پہلے پینے کے صاف پانی کی سپلائی کو یقینی بنانے پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور جل شکتی کے وزیر جناب گجندر سنگھ شیخاوت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ "سابقہ حکومتوں نے جموں و کشمیر کے شہریوں کو  دہائیوں  ترقی سے محروم رکھا اور صرف اپنے خاندانوں کی دیکھ بھال کرتے رہے۔ جناب مودی نے ترقی کے ایک نئے عہد کا آغاز کیا ہے جو غریب شہریوں کو مرکزی دھارے سے جوڑتا ہے اور اس کے نتیجے میں جموں و کشمیر تمام شعبوں میں آگے بڑھ رہا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago